MCQs BASED PRELIMINARY TEST (MPT) / CSS COMPETITIVE EXAMINATION-2023

Prophet Muhammad (PBUH) lived in Madina for_______ Years.

  • (A) 8
  • (B) 9
  • (C) 10
  • (D) 11

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں ____ سال رہے۔

  • 8(A)
  • 9(B)
  • 10(C)
  • 11(D)
Check Answer
  • (C) 10
  • 10(C)

The colour of the first Islamic Flag was:

  • (A) White
  • (B) Black
  • (C) Black & White
  • (D) Green

پہلے اسلامی جھنڈے کا رنگ کیا تھا۔

  • سفید(A)
  • سیاہ (B)
  • سیاہ و سفید (C)
  • سبز(D)
Check Answer
  • (A) White
  • سفید(A)

Which Prophet is called the Father of Muslims?

  • (A) Adam علیہ السلام 
  • (B) Ibrahim علیہ السلام
  • (C) Daniyal علیہ السلام
  • (D) Sulaiman علیہ السلام

اباالمسلمون کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے۔

  • آدم علیہ السلام (A)
  • ابرہیم علیہ السلام (B)
  • دانیال علیہ السلام (C)
  • سلیمان علیہ السلام  (D)
Check Answer
  • (B) Ibrahim علیہ السلام
  • ابرہیم علیہ السلام (B)

Which Surah of the Holy Quran contains the orders of Wudu, Ghusal and Tayammum?

  • (A) Surah Baqarah
  • (B) Surah Anfaal
  • (C) Surah Al Imran
  • (D) Surah Almaidah

قرآن کریم کی کسی سورہ میں وضو، غسل اور تیمم کے احکام ہیں۔

  • سورہ البقرہ(A)
  • سورہ الانفال(B)
  • سورہ آل عمران(C)
  • سورہ المائدہ(D)
Check Answer
  • (D) Surah Almaidah
  • سورہ المائدہ(D)

Who are the Sahibain?

  • (A) Abu Hanifa & Abu Yousaf
  • (B) Abu Hanifa & Imam Malik
  • (C) Abu Yusuf and Imam Shaibani
  • (D) Imam Hanbal & Imam Shafi

صاحبین کون ہیں۔

  • ابوحنیفہ اور ابو یوسف(A)
  • ابوحنیفہ اور امام مالک(B)
  • ابو یوسف اور امام شیبانی(C)
  • امام حنبل اور امام شافعی(D)
Check Answer
  • (C) Abu Yusuf and Imam Shaibani
  • ابو یوسف اور امام شیبانی(C)

The Book of Hadith “Al Muwatta” was compiled by:

  • (A) Imam Abu Hanifa
  • (B) Imam Malik
  • (C) Imam Ahmad bin Hanbal
  • (D) Imam Shafi

احادیث کی کتاب “المؤطا” کو کس نے مدون کیا۔

  • امام ابوحنیفہ(A)
  • امام مالک(B)
  • امام احمد بن حنبل(C)
  • امام شافعی(D)
Check Answer
  • (B) Imam Malik
  • امام مالک(B)

Which famous Ghazwa is mentioned in Surah Al Imran?

  • (A) Khyber
  • (B) Badar
  • (C) Khandaq
  • (D) Ohad

سورہ آل عمران میں کس غزوہِ کا ذکر ہوا ہے۔

  • خیبر(A)
  • بدر(B)
  • خندق(C)
  • احد(D)
Check Answer
  • (D) Ohad
  • احد(D)

The social boycott of Banu Hashim began in:

  • (A) 5th nabvi
  • (B) 6th nabvi
  • (C) 7th nabvi
  • (D) 8th nabvi

بنو ہاشم کا سماجی بائیکاٹ کس عہد میں ہوا۔

  • پانچ نبوی(A)
  • چھ نبوی(B)
  • سات نبوی(C)
  • آٹھ نبوی(D)
Check Answer
  • (C) 7th nabvi
  • سات نبوی(C)

ln how many days Allah created the earth & skies?

  • (A) 6
  • (B) 7 
  • (C) 8
  • (D) 9

اللّٰہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کو کتنے دنوں میں پیدا فرمایا۔

  • چھ(A)
  • سات(B)
  • آٹھ(C)
  • نو(D)
Check Answer
  • (A) 6
  • چھ(A)

How many times the Muslims have been commanded in the Quran for performance of Prayers (Namaz)?

  • (A) 600
  • (B) 500
  • (C) 400
  • (D) 700

قرآن کریم میں نماز کا ذکر کتنی بار آیا ہے۔

  • 600(A)
  • 500(B)
  • 400(C)
  • 700(D)
Check Answer
  • (D) 700
  • 700(D)

1 2 ... 20NEXT »

You cannot copy content of this page

Scroll to Top