MCQs BASED PRELIMINARY TEST (MPT) / CSS COMPETITIVE EXAMINATION-2023

عید گاہ، روشن دان، کعبہ یہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے؟

  • اسم صوت(A)
  • اسم آلہ (B)
  • اسم ظرف مکان(C)
  • اسم ظرف زمان (D)
Check Answer
  • اسم ظرف مکان(C)

وہ تین لیٹر دودھ لایا“ اسم صفت کی کون سی قسم ہے۔”

  • صفت مقداری(A)
  • صفت عددی (B)
  • صفت ذاتی (C)
  • صفت نسبتی(D)
Check Answer
  • صفت مقداری(A)

وہ حرف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کرے، گرائمر کی رو سے کہلاتا ہے۔

  • حرف بیان(A)
  • حرف علت(B)
  • حرف تحسین(C)
  • حرف اضافت (D)
Check Answer
  • حرف علت(B)

قواعد کی رو سے روٹی روٹی میں ”ووٹی“ کیا ہے

  • مہمل(A)
  • ابدال(B)
  • کلمہ(C)
  • لفظ خاص (D)
Check Answer
  • مہمل(A)

اینٹ، درخت، دیوار، چٹان، پہاڑ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

  • اسم مصدر(A)
  • اسم مشتق (B)
  • اسم جامد (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)
Check Answer
  • اسم جامد (C)

وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں کیا کہلاتا ہے۔

  • فعل مستقبل A)
  • فعل امر(B)
  • فعل مضارع (C)
  • فعل حال(D)
Check Answer
  • فعل مضارع (C)

جیب کترا“ گرائمر کی رو سے کیا ہے؟”

  • اسم فاعل(A)
  • اسم فاعل مقرہ(B)
  • اسم فاعل مرکب (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)
Check Answer
  • اسم فاعل(A)

ناصح کی جمع ہے۔

  • ناصحین(A)
  • نصیحت(B)
  • نواصع (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)
Check Answer
Add

بازیچہ اطفال سے کیا مراد ہے۔

  • بچوں کا کھیل A)
  • بچوں کی لڑائی (B)
  • بچوں کی پڑھائی (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)
Check Answer
Add

درج ذیل الفاظ میں سے کون سا غلط مونث ہے۔

  • استوا(A)
  • استیصال(B)
  • انتباح(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
Add

You cannot copy content of this page

Scroll to Top