مرثیے کے حوالے سے سب سے معتبر نام کون سا ہے؟
- میر تقی میر(A)
- جوش ملیح آبادی(B)
- میرانیس(C)
- مصحفی(D)
- میرانیس(C)
Add
مثنوی کسی نثری صنف کی منظوم شکل ہے؟
- ناول(A)
- ڈرامہ(B)
- داستان(C)
- انشائیہ(D)
- داستان(C)
Add
اردو زبان میں گیت نگاری کی ابتداء کسی شاعر نے کی؟
- مرزار فیع سودا(A)
- امیر خسرو(B)
- ولی دی(C)
- انشاء اللہ خاں(D)
- امیر خسرو(B)
Add
ریختی کسی انداز کی شاعری ہوتی ہے؟
- زنانہ(A)
- قومی(B)
- طربیہ(C)
- تاثراتی(D)
- زنانہ(A)
Add
واسوخت کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں؟
- فراقیہ (A)
- طنزیہ(B)
- رزمیہ(C)
- المیہ(D)
- طنزیہ(B)
Add
انگریزوں نے اردو زبان کے فروغ کے لیے کون سا کالج قائم کیا؟
- ایم- اے -او کالج(A)
- کلکتہ کالج(B)
- ملی گره کالج(C)
- فورٹ ولیم کالج(D)
- فورٹ ولیم کالج(D)
Add
ریختہ کا لفظ اردو زبان کے لیے کسی بادشاہ کے عہد میں استعمال ہوا؟
- شیر شاہ سوری(A)
- اورنگزیب(B)
- ہمایوں(C)
- اکبر(D)
- اکبر(D)
Add
انگریزی زبان کے ساتھ اور کون سی زبانوں کے الفاظ اردو میں داخل ہوئے؟
- ایرانی(A)
- پرتگالی(B)
- جرمن(C)
- فرانسیسی(D)
- فرانسیسی(D)
Add
شاعری کے پہلے دور کا آغاز کس شاعر سے ہوتا ہے؟
- ولی(A)
- سودا(B)
- امیر خسرو(C)
- انشاء اللہ خاں(D)
- ولی(A)
Add
اردو کا پہلا شاعر کون ہے؟
- میر تقی میر(A)
- ولی دکنی(B)
- امیر خسرو(C)
- قلی قطب شاہ(D)
- امیر خسرو(C)
Add