قافیہ کیا ہوتا ہے؟
- ہم آواز الفاظ(A)
- ہم معنی الفاظ(B)
- ہم قافیہ الفاظ(C)
- ہم متضاد الفاظ(D)
- ہم آواز الفاظ(A)
Add
قافیہ شعر میں کیا بات پیدا کرتا ہے؟
- وزن(A)
- موسیقیت(B)
- خوبصورتی(C)
- کوئی بھی نہیں(D)
- وزن(A)
Add
قافیہ مطلع کے علاوہ عام طور پر کسی مصرعے میں آتا ہے۔
- مصرعہ ثانی(A)
- مصرعہ اول(B)
- مصرعہ وسط(C)
- مصرعہ آخر(D)
- مصرعہ ثانی(A)
Add
ردیف کا لفظی مطلب کیا ہے؟
- گھڑ سوار کےپیچھے بیٹھا ہوا شخص(A)
- رکاوٹ(B)
- پایہ(C)
- تکرار(D)
- گھڑ سوار کےپیچھے بیٹھا ہوا شخص(A)
Add
شعر میں ردیف کس کام آتی ہے؟
- مزاج متعین کرنے کے لیے(A)
- تنوع پیدا کرنے کے لیے(B)
- خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے(C)
- قافیے کو سہارا دینے کے لیے(D)
- قافیے کو سہارا دینے کے لیے(D)
Add
ان میں سے کون سا جملہ ٹھیک ہے؟
- کیا چیخ اور پکار ہے۔(A)
- کیا چیخ و پکار ہے۔(B)
- کیا چیخ ، پکار ہے۔(C)
- کیا چیخ پکار ہے۔(D)
- کیا چیخ پکار ہے۔(D)
Add
علامہ اقبال کی کتاب ضرب کلیم کس سال میں شائع ہوئی؟
- 1939(A)
- 1938(B)
- 1937(C)
- 1936(D)
- 1936(D)
Add
ضرب کلیم کا تجویز کردہ پہلا نام کیا تھا؟
- ضرب مومن(A)
- ضرب مجاہد(B)
- صور اسرافیل(C)
- اسرار مجاہد(D)
- صور اسرافیل(C)
Add
علامہ اقبال کی کتاب ارمغان حجاز سب سے پہلے کس سال میں شائع ہوئی؟
- 1938(A)
- 1937(B)
- 1936(C)
- 1935(D)
- 1938(A)
Add
اقبال کی مشہور نظم”بڈھے بلوچ کی نصیحت“ ان کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
- ضرب کلیم(A)
- بال جبریل(B)
- ارمغان حجاز(C)
- بانگ درا(D)
- ارمغان حجاز(C)
Add