ان میں سے روز مرہ کے اعتبار سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
- میں با لناغہ کالج جاتا ہوں۔(A)
- میں بے ناغہ کالج جاتا ہوں۔(B)
- میں بانا غہ کالج جاتا ہوں ۔(C)
- میں بلاناغہ کالج جاتا ہوں۔(D)
- میں بلاناغہ کالج جاتا ہوں۔(D)
Add
روز مرہ کے اعتبار سے کونسا جملہ درست ہے؟
- اب تو دوپٹہ ڈالنا معیوب ہے۔(A)
- اب تو دوپٹہ لینا معیوب ہے۔(B)
- اب تو دو پٹہ پہننا معیوب ہےC)
- اب تو ڈوپٹہ اوڑھنا معیوب ہے۔((D)
- اب تو ڈوپٹہ اوڑھنا معیوب ہے۔((D)
Add
ان میں درست جملہ کونسا ہے؟
- تمھارے کرتوتوں نے عاطف کی ناک کٹوادی۔(A)
- تمھارے کرتوت نے عاطف کی ناک کٹوادی۔(B)
- تمھارے کرتوتوں نے عاطف کی ناک ڈبودی۔(C)
- تمھاری کرتوتوں نے عاطف کی ناک کٹوادی۔(D)
- تمھارے کرتوت نے عاطف کی ناک کٹوادی۔(B)
Add
ان میں سے کونسا جملہ صحیح ہے؟
- سنار کا ترازو ٹوٹ گیا۔(A)
- سنارے کا ترازو ٹوٹ گیا۔(B)
- سنار کا ترازو ٹوٹ گیا۔(C)
- سنار کی ترازو ٹوٹ گئی۔(D)
- سنار کی ترازو ٹوٹ گئی۔(D)
Add
سردادی سینا کس کا مجموعہ کلام ہے؟
- احمد ندیم قاسمی(A)
- فیض احمد فیض(B)
- ناصر کاظمی (C)
- علامہ اقبال(D)
- فیض احمد فیض(B)
Add
کپاس کا پھول کس کی تحریر ہے؟
- جوش ملیح آبادی(A)
- احمد ندیم قاسمی(B)
- ناصر کاظمی(C)
- فیض احمد فیض(D)
- احمد ندیم قاسمی(B)
Add
خاکم بدھن کس کی تحریر ہے؟
- مشتاق احمد یوسفی(A)
- اشفاق احمد(B)
- انور سجاد(C)
- یونس بٹ(D)
- مشتاق احمد یوسفی(A)
Add
خواجہ حسن نظامی نے علامہ اقبال کو کونسا خطاب دیا؟
- شاعر مشرق(A)
- مصور پاکستان(B)
- حکیم الامت(C)
- مفکر پاکستان(D)
- حکیم الامت(C)
Add
مولانا آزاد نے اقبال کو کونسا خطاب دیا؟
- شاعر مشرق(A)
- ملک الشعراء(B)
- مجدد عصر(C)
- احسان الہند (D)
- احسان الہند (D)
Add