دستک نہ دو“ ناول کس نے لکھا ہے؟”
- خدیجہ مستور(A)
- ہاجرہ مسرور(B)
- شبانہ الطاف(C)
- الطاف فاطمہ(D)
- الطاف فاطمہ(D)
Add
مشتاق احمد یوسفی کسی حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟
- مزاح نگاری(A)
- ناول نگاری(B)
- مرثیہ نگاری(C)
- شاعری(D)
- مزاح نگاری(A)
Add
پطرس بخاری کسی صنف کے حوالے سے جانے جاتے ہیں؟
- گیت نگاری(A)
- مرثیہ نگاری(B)
- مزاح نگاری(C)
- مضمون نگاری(D)
- مزاح نگاری(C)
Add
اردو کا لفظی مطلب کیا ہے؟
- دل(A)
- میدان جنگ(B)
- سمندر(C)
- لشکر(D)
- لشکر(D)
Add
اردو زبان کا پہلا مرکز کسے کہتے ہیں؟
- دہلی(A)
- لکھنو(B)
- دکن(C)
- لاہور(D)
- دہلی(A)
Add
اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کون ہے؟
- مرزا غالب(A)
- سودا(B)
- ولی دکنی(C)
- قلی قطب شاہ(D)
- قلی قطب شاہ(D)
Add
اردو شاعری کے دوسرے دور کا آغاز کس شاعر سے ہوتا ہے؟
- قلی قطب شاہ(A)
- الطاف حسین حالی(B)
- میر تقی میر(C)
- علامہ اقبال(D)
- میر تقی میر(C)
Add
ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟
- جس کا کام اس کو ساجھے(A)
- جس کا کام اسی کو ساجھے اور کرے تو ٹھینگا باجے(B)
- جس کا کام اسی کو ساجھے(C)
- دونوں صحیح ہیں(D)
- جس کا کام اسی کو ساجھے اور کرے تو ٹھینگا باجے(B)
Add
ان میں سے کون سی ضرب المثل درست ہے؟
- چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں(A)
- چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں(B)
- چیل کے گھونسلے میں ہوئی کہاں(C)
- چیل کے گھر میں ماس کہاں(D)
- چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں(A)
Add