اردو کے پہلے صوفی شاعر کون تھے؟
- مرا مظہر جان جاناں(A)
- امیر خسرو(B)
- میر درد(C)
- میر تقی میر(D)
- میر درد(C)
Add
کن شعراء کی چپقلش مشہور ہے؟
- میرزا ،سودا اور میر تقی میر(A)
- میرزا ،سودا اور میر درد(B)
- انشاء اللہ خاں اور جرأت(C)
- امیر خسرو اور انشاء اللہ خاں(D)
- انشاء اللہ خاں اور جرأت(C)
Add
اردو شاعری کی تاریخ کے تیسرے دور کا آغاز کس شاعر سے ہوتا ہے؟
- مصحفی(A)
- مومن(B)
- آتش(C)
- غالب(D)
- غالب(D)
Add
غالب کے ہم عصروں میں کس کا موازنہ غالب سے کیا جاتا ہے؟
- ذوق(A)
- انشاء اللہ خاں(B)
- مومن(C)
- مصحفی(D)
- ذوق(A)
Add
یہ کس کا شعر ہے؟
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں سے
- اقبال(A)
- درد(B)
- حالی(C)
- ظفر علی خان(D)
- اقبال(A)
Add
یہ کس کا شعر ہے؟
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
- میر تقی میر(A)
- غالب(B)
- میر درد(C)
- اقبال(D)
- اقبال(D)
Add
گلزار نسیم“ کس کی تخلیق ہے؟”
- دیا شنکر نسیم (A)
- میرانیس(B)
- میر تقی میر(C)
- تحریم(D)
- دیا شنکر نسیم (A)
Add
میر حسن کسی صنف کے حوالے سے جانے جاتے ہیں؟
- مرثیہ(A)
- قصیدہ(B)
- ہجو(C)
- مثنوی(D)
- مثنوی(D)
Add
اردو شاعری کے چوتھے دور کا آغاز کس شاعر سے ہوتا ہے؟
- اقبال(A)
- الطاف حسین حالی(B)
- فیض احمد فیض(C)
- شبلی نعمانی(D)
- اقبال(A)
Add
اقبال نے کسی صنف کو اپنا ذریعہ اظہار بتایا؟
- غزل(A)
- گیت(B)
- مثنوی(C)
- تمثیل(D)
- مثنوی(C)
Add