ترقی پسند تحریک کسی ملک سے ہندوستان آئی؟
- روس(A)
- ترکی(B)
- تبت(C)
- چین(D)
- روس(A)
Add
ترقی پسند تحریک کا آغاز ہندوستان میں کب ہوا؟
- 1934(A)
- 1920(B)
- 1936(C)
- 1940(D)
- 1936(C)
Add
اردو شاعری کے پانچویں دور کا آغاز کس شاعر سے ہوتا ہے؟
- جوش ملیح آبادی(A)
- فیض احمد فیض(B)
- ناصر کاظمی(C)
- الطاف حسین حالی(D)
- فیض احمد فیض(B)
Add
روشنی اے روشنی“ کس شاعر کی تصنیف ہے؟”
- ظفر اقبال(A)
- جلالی کامران(B)
- شکیب جلالی(C)
- احمد ندیم قاسمی(D)
- شکیب جلالی(C)
Add
پنجاب کے کسی شاعر کو صاحب اسلوب کہتے ہیں؟
- ظفر اقبال(A)
- احمد ندیم قاسمی(B)
- شکیب جلالی(C)
- جلالی کامران(D)
- شکیب جلالی(C)
Add
جنگل کی شہزادی“کس کی نظم ہے؟”
- جوش ملیح آبادی(A)
- فیض احمد فیض(B)
- سلیم کوثر(C)
- حفیظ جالندھری(D)
- جوش ملیح آبادی(A)
Add
سیاست دربان“ اور ” سینی ٹوریم“ کس شاعر کی نظمیں ہیں؟”
- مصطفی زیدی(A)
- عارف جلالی(B)
- ناصر کاظمی(C)
- شبیر احمد(D)
- مصطفی زیدی(A)
Add
اردو شاعری کے بنیادی پیرائے اظہار کا نام بتائیں؟
- نظم(A)
- غزل(B)
- مثنوی(C)
- رباعی(D)
- نظم(A)
Add
ہجو کس انداز کی صنف سخن ہے؟
- تعریفی(A)
- رزمیہ(B)
- برائی اور طعنہ زنی(C)
- المیہ(D)
- برائی اور طعنہ زنی(C)
Add
رباعی کس ادب سے آئی ہے؟
- فارسی(A)
- یونانی(B)
- ہندی(C)
- عربی(D)
- فارسی(A)
Add