رہائی کا سب سے بڑا اور مقبول شاعر کون ہے؟
- فردوسی(A)
- عمر خیام(B)
- حافظ(C)
- غالب(D)
- عمر خیام(B)
Add
گیت بنیادی طور پر کس زبان سے تعلق رکھتا ہے؟
- ہندی(A)
- فارسی(B)
- عربی(C)
- پرتگالی(D)
- ہندی(A)
Add
غزل ہیت کے اعتبار سے کسی صنف شاعری سے قریب تر ہے؟
- مرثیہ(A)
- مثنوی(B)
- قصیدہ(C)
- گیت(D)
- قصیدہ(C)
Add
مرثیہ کسی نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟
- مزاحیہ(A)
- المیہ(B)
- رزمیہ(C)
- تحسینی(D)
- المیہ(B)
Add
مرثیے کا فروغ کس شہر میں ہوا؟
- ولی(A)
- مراد آباد(B)
- علی گڑھ(C)
- لکھنؤ(D)
- لکھنؤ(D)
Add
مغلوں کے زمانے میں سرکاری زبانیں کون سی تھیں؟
- ہندی(A)
- عربی، فارسی(B)
- تیلگو(C)
- اردو(D)
- عربی، فارسی(B)
Add
فارسی کس علاقے کی زبان ہے؟
- سندھی(A)
- چین(B)
- افغانستان(C)
- ایران(D)
- ایران(D)
Add
اردو کی بنیادی تین زبانیں کون سی ہیں؟
- تیلگو، عربی، مدراسی(A)
- ہندی، فارسی، عربی(B)
- سندھی، پنجابی، فارسی(C)
- کشمیری، فارسی، عربی(D)
- ہندی، فارسی، عربی(B)
Add
ہندوی کس زبان کو کہتے تھے؟
- سنسکرت(A)
- ہندی، فارسی، عربی(B)
- اردو(C)
- سندھی(D)
- اردو(C)
Add
ریختہ کا لفظی مطلب کیا ہے؟
- ایجاد کرنا(A)
- ترکیب کرنا(B)
- بکھرنا(C)
- مراد دینا(D)
- ایجاد کرنا(A)
Add