راجہ گدھ کا مصنف کون ہے؟
- اشفاق احمد(A)
- بانو قدسیہ(B)
- رؤف صدیقی(C)
- خدیجہ مستور(D)
- بانو قدسیہ(B)
Add
مشہور نظم ”ساتی نامہ“ کا خالق کون ہے؟
- مولانا حالی(A)
- علامہ اقبال(B)
- ظفر علی خان(C)
- حفیظ جالندھری(D)
- علامہ اقبال(B)
Add
علامہ اقبال نے نادر شاہ درانی کو کیا خطاب دیا؟
- فاتح ہند(A)
- خاقان ہند(B)
- درویش بادشاہ(C)
- شہنشاہ مفتوح(D)
- درویش بادشاہ(C)
Add
علامہ اقبال نے میکاولی کو ”شیطان پیغمبر“ کہا اور نطشے کو ”مجذوب فرنگی“ کا خطاب دیا۔ بتائیے کہ انہوں نے ”سید السادات“ کا لقب کسی مسلم رہنما کو دیا؟
- جمال الدین افغانی(A)
- علامہ عنایت اللہ مشرقی(B)
- امیر افغانستان(C)
- شیخ سعدی(D)
- جمال الدین افغانی(A)
Add
علامہ اقبال نے 21 اپریل 1938ء کو اس دار فانی سے کوچ کیا۔ آخری ایام میں وہ کس موذی مرض کا شکار تھے؟
- دمہ(A)
- تپ دق(B)
- ہیضہ(C)
- کالی کھانسی(D)
- دمہ(A)
Add
علامہ اقبال کی نماز جنازہ کسی عالم دین نے پڑھوائی؟
- مولانا محمد اجمل(A)
- مولوی ثناء اللہ(B)
- مولوی محمد ابراہیم(C)
- مولانا غلام مرشد(D)
- مولانا غلام مرشد(D)
Add
لاہور میں مزار اقبال کہاں واقع ہے؟
- میانی صاحب کا قبرستان(A)
- لاہور چھاؤنی(B)
- بادشاہی مسجد کے سامنے(C)
- شاہی قلعہ کے اندر(D)
- بادشاہی مسجد کے سامنے(C)
Add
ان میں سے کون سا جملہ موزوں ہے؟
- ! انسان بنو، دست درازی نہ کرو(A)
- ! انسان بنوا، دست درازی نہ کرو(B)
- ! انسان بنو اور دست درازی نہ کرو(C)
- ! انسان بنو، دراز دستی نہ کرو(D)
- ! انسان بنو، دراز دستی نہ کرو(D)
Add
ان میں سے کون سا فقرہ درست ہے؟
- شہر سلطان دریائے چناب پر واقع ہے(A)
- شہر سلطان چناب دریا پر واقع ہے(B)
- شہر سلطان دریائے چناب کے کنارے ہے(C)
- شہر سلطان دریائے چناب پر واقعہ ہے(D)
Add
Explanation- شہر سلطان چناب دریا پر واقع ہے(B)
ان میں سے کون سا فقرہ درست ہے؟
- آج سارا حساب کتاب بے باک ہوگا۔(A)
- آج مکمل حساب بے باک ہوگا۔(B)
- آج سارا حساب بے باق ہوگا۔(C)
- آج سارا حساب بے باک ہوگا۔(D)
- آج سارا حساب بے باق ہوگا۔(C)
Add