انگریزی کے فل اسٹاپ کے مترادف اردو کی کون سی علامت مستعمل ہے؟
- وقفہ(A)
- نقطہ(B)
- سکتہ(C)
- ختمہ(D)
Add
Explanation- ختمہ(D)
سوالیہ الفاظ، فقروں اور جملوں کے آخر پر کون سی علامت لگائی جاتی ہے؟
- سوالیہ(A)
- فصیحہ(B)
- وقفہ(C)
- خمد(D)
- سوالیہ(A)
Add
آپ کاج مہا کاج“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- اپنا کام اچھا لگتا ہے(A)
- جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے(B)
- ہر کام میں محنت کرنی چاہیے(C)
- کام کی اہمیت سب سے زیادہ ہوتی ہے(D)
- جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے(B)
Add
ان میں سے کون سا جملہ درست ہے؟
- اس آدمی کی حیثیت ایک معمہ کی سی ہے۔(A)
- اس آدمی کی شخصیت ایک معمہ ہے۔(B)
- یہ آدمی ایک معمہ ہے۔(C)
- اس آدمی کی شخصیت ایک معما ہے۔(D)
- اس آدمی کی شخصیت ایک معما ہے۔(D)
Add
یہ مشہور شعر کس کا ہے؟
انداز بیان گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
- درد(A)
- غالب(B)
- حالی(C)
- اقبال(D)
- اقبال(D)
Add
یہ شعر کس کا ہے؟
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ، میرا انتظار دیکھ
- غالب(A)
- اقبال(B)
- درد(C)
- حالی(D)
- اقبال(B)
Add
ان میں سے کون سا جملہ درست ہے؟
- پہلے بل کی پڑتال کرو، پھر پیسے دو۔(A)
- پہلے بل کی پرتال کرو، پھر پیسے دو۔(B)
- !پہلے بل کی پڑتال کرو، پھر پیسے دو(C)
- پہلے بل کی پڑتال کرو، پھر پیسے دو۔(D)
Check Answer
- پہلے بل کی پڑتال کرو، پھر پیسے دو۔(D)
Add
آب گُم کس کی تحریر ہے؟
- اشفاق احمد(A)
- مستنصر حسین تارڑ(B)
- مشتاق احمد یوسفی(C)
- پطرس بخاری(D)
- مشتاق احمد یوسفی(C)
Add
نسیم حجازی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
- جاسوسی ناول(A)
- شاعری(B)
- تاریخی ناول(C)
- افسانہ نگاری(D)
- تاریخی ناول(C)
Add
نیرنگ خیال کس کی کتاب ہے؟
- محمد حسین آزاد(A)
- قلی قطب شاہ(B)
- میرزا غالب(C)
- علامہ اقبال(D)
- محمد حسین آزاد(A)
Add
علامہ اقبال کے پہلے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟
- ضرب کلیم(A)
- بال جبریل(B)
- بانگ درا(C)
- پیام مشرق(D)
- بانگ درا(C)
Add