Assessment Test 1 General Urdu MCQs

نثر کا لفظی مطلب کیا ہے؟

  •     بکھرا ہوا(A)
  •     مضبوط(B)
  •     چھپا ہوا(C)
  •     مرتب(D)
Check Answer
  •     بکھرا ہوا(A)
  Explanation
Add

فنون کا مدیر کون ہے؟

  •     وزیر آنا(A)
  •     ڈپٹی نذیر احمد(B)
  •     احمد ندیم قاسمی(C)
  •   انور سدید(D)
Check Answer
  •     احمد ندیم قاسمی(C)
  Explanation
Add

ان میں سے کون سا جملہ ٹھیک ہے؟

  •     طارق سعید نے بڑھاپے میں داڑھی رکھ لی۔(A)
  •     طارق سعید نے بڑھاپہ میں داڑھی رکھ لی۔(B)
  •     طارق سعید نے بڑھاپے میں داڑھی اپنا لی۔(C)
  •     طارق سعید نے بڑھاپے میں داڑھی اُگا لی۔(D)
Check Answer
  •     طارق سعید نے بڑھاپے میں داڑھی رکھ لی۔(A)
  Explanation
Add

ان میں سے کون سا جملہ ٹھیک ہے؟

  •     سمیر از رین میں سے مطمع نظر کو نہ سمجھ سکی۔ (A)
  •     سمیر ازرین میرا مطمع نظر نہ پہچان سکی۔(B)
  •     سمیر از رین میرا مطمح نظر نہ سمجھ سکی۔(C)
  •     سمیر ازرین میرا مطمع نظر نہ سمجھ سکی۔(D)
Check Answer
  •     سمیر از رین میرا مطمح نظر نہ سمجھ سکی۔(C)
  Explanation
Add

ان میں سے کون سا جملہ درست ہے؟

  •     دن تم نے اس لفظ پر زیر کیوں دی؟(A)
  •     تم نے اس حرف پر زیر کیوں ڈالا؟(B)
  •     تم نے اس حرف پر زیر کیوں دیا؟(C)
  •     تم نے اس حرف پر ہی کیوں ڈالا؟(D)
Check Answer
  •     تم نے اس حرف پر زیر کیوں دیا؟(C)
  Explanation
Add

علامہ اقبال نے سن 1929ء میں مدارس میں جو لیکچر دیےان کی تعداد کیا تھی؟

  •     چار(A)
  •     پانچ(B)
  •     تین(C)
  •     چھ(D)
Check Answer
  •     چھ(D)
  Explanation
Add

علامہ اقبال 1929ء میں جب ریاست میسور گئے تو انہوں نے سلطان ٹیپو شہید پر حاضری دی۔ بتائیے کہ ٹیپو سلطان کا مزار کس شہر میں ہے؟

  • سرنگا پٹم(A)
  •     میسور(B)
  •     حیدرآباد(C)
  •     ٹرانکور(D)
Check Answer
Add
  Explanation
  • سرنگا پٹم(A)

  میں علامہ اقبال کسی اہم شخصیت کی دعوت پر بھوپال تشریف لے گئے؟

  •     نواب آف بہاولپور(A)
  •     نواب محسن الملک(B)
  •     نواب وقار الملک(C)
  •     نواب حمد اللہ خان(D)
Check Answer
  •     نواب حمد اللہ خان(D)
  Explanation
Add

علامہ اقبال نے کس سال میں پانی  پت کا دورہ کیا؟

  •     1938(A)
  •     1937(B)
  •     1936(C)
  •     1935(D)
Check Answer
  • 1935(D)
  Explanation
Add

ان میں سے کون سا جملہ درست ہے؟

  •     خوبصورتی پھر صحت، وہ مغرور کیوں نہ ہو۔(A)
  •     خوبصورتی اور صحت ، اور مغرور کیوں نہ ہو۔(B)
  •     خوبصورتی صحت اور مغرور کیوں نہ ہو۔(C)
  •     خوبصورتی، صحت اور مغرور کیوں نہ ہو۔(D)
Check Answer
  •     خوبصورتی پھر صحت، وہ مغرور کیوں نہ ہو۔(A)
  Explanation
Add

You cannot copy content of this page

Scroll to Top