پاکستان میں انشائیے کے پہلے آدمی کا نام بتائیں۔
- احمد ندیم قاسمی(A)
- میرزا ادیب(B)
- وزیر آغا(C)
- انتظار حسین(D)
- وزیر آغا(C)
Add
خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟
- اکبر اللہ آبادی(A)
- مرزا غالب(B)
- علامہ اقبال(C)
- سر سید احمد خان(D)
- مرزا غالب(B)
Add
رومانوی تحریک کے بعد کونسی تحریک وقوع پذیر ہوئی؟
- علی گڑھ تحریک(A)
- حقیقت پسندی(B)
- قنوطیت(C)
- جمہوریت(D)
- علی گڑھ تحریک(A)
Add
شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟
- فسطائیت(A)
- قنوطیت(B)
- رومانویت(C)
- عظمت اللہ خان(D)
- قنوطیت(B)
Add
ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثرہ ہوئے؟
- نئی شاعری کی تحریک(A)
- بھگتی تحریک(B)
- حقیقت پسند تحریک(C)
- رومانوی تحریک(D)
- رومانوی تحریک(D)
Add
مخزن نے کس تحریک کو سہارا دیا؟
- علی گڑھ تحریک(A)
- اسلامی ادب کی تحریک(B)
- رومانوی تحریک(C)
- ان میں کوئی نہیں(D)
- رومانوی تحریک(C)
Add
بازار حسن کس کا ناول ہے؟
- پریم چند(A)
- کرشن چندر(B)
- محمد مہدی(C)
- ایم اسلم(D)
- پریم چند(A)
Add
ٹیڑھی لکیر کس کی تصنیف ہے؟
- عصمت چغتائی(A)
- میرزا ادیب(B)
- عظیم چغتائی(C)
- الطاف فاطمہ(D)
- عصمت چغتائی(A)
Add
آگ کا دریا کس کا مشہور ناول ہے؟
- قرۃ العین حیدر(A)
- عصمت چغتائی(B)
- پریم چند(C)
- خدیجہ مستور(D)
- قرۃ العین حیدر(A)
Add
آنگن کس کا ناول ہے؟
- خدیجہ مستور(A)
- جیلانی بانو(B)
- بشریٰ رحمن(C)
- قرۃ العین حیدر(D)
- خدیجہ مستور(A)
Add
جاسوسی ناول کا آغاز کس نے کیا؟
- ابن صفی(A)
- کرشن چندر(B)
- احمد عباس(C)
- بشریٰ رحمن(D)
- ابن صفی(A)
Add
فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟
- سیاست(A)
- رومانویت(B)
- جمہوریت(C)
- حقیقت نگاری(D)
- حقیقت نگاری(D)
Add
اردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کسے کہتے ہیں؟
- پریم چند(A)
- راجندر سنگھ بیدی(B)
- کرشن چندر(C)
- سجاد حیدر یلدرم(D)
- پریم چند(A)
Add
ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نظریے پر رکھی گئی؟
- اشتراکیت(A)
- انسان دوستی(B)
- مارکسزم(C)
- رومانیت(D)
- مارکسزم(C)
Add
لیلیٰ کے خطوط کس کی کتاب ہے؟
- احمد علی(A)
- پریم چند(B)
- قاضی عبد الغفار(C)
- نذیر احمد(D)
- قاضی عبد الغفار(C)
Add
شکست کس کا ناول ہے؟
- کرشن چندر(A)
- پریم چند(B)
- رشیدہ جہاں(C)
- نواز احمد(D)
- کرشن چندر(A)
Add
شہر آشوب کس نوعیت کی صنف شاعری ہے؟
- معاشرتی بدحالی(A)
- قومی ترقی(B)
- تحسینی(C)
- فراق و ہجر(D)
- معاشرتی بدحالی(A)
Add
شہر آشوب کے حوالے سے اردو شاعری کا بڑا نام بتائیں؟
- محمد حسین آزاد(A)
- علامہ شبلی نعمانی(B)
- ظفر علی خاں(C)
- علامہ اقبال(D)
- ظفر علی خاں(C)
Add
خدائے سخن کسے کہتے ہیں؟
- میردرد(A)
- میر تقی میر(B)
- غالب(C)
- علامہ اقبال(D)
- میر تقی میر(B)
Add
غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟
- پانچویں(A)
- آخری(B)
- پہلا(C)
- درمیان کے(D)
- پہلا(C)
Add
تلمیح کیا ہوتی ہے؟
- تاریخی اشارہ(A)
- وزن کی غلطی(B)
- روشنی کا مینار(C)
- عام کی بات(D)
- تاریخی اشارہ(A)
Add
صنعت تضاد کیا ہے؟
- ضدین الفاظ(A)
- مترنم بحر(B)
- جدید نظم نگاری(C)
- ان میں کوئی نہیں(D)
- ضدین الفاظ(A)
Add
حسن تعلیل کیا ہے؟
- تخیلاتی توضیح(A)
- عقلی دلیل(B)
- بیماری(C)
- اصل بات(D)
- تخیلاتی توضیح(A)
Add
تعلیٰ کا مطلب کیا ہے؟
- اپنی بیجا تعریف(A)
- انکساری(B)
- تخریب کاری(C)
- جانبازی(D)
- اپنی بیجا تعریف(A)
Add
مقطع غزل کے کس شعر کو کہتے ہیں؟
- پہلے(A)
- درمیانی(B)
- آخری(C)
- تیسرے(D)
- آخری(C)
Add
مطلع میں شاعر کس بات کی پابندی کرتا ہے؟
- تخلص(A)
- تعداد شعری(B)
- ردیف(C)
- ان میں کوئی نہیں(D)
- ردیف(C)
Add
اردو کا پہلا رسالہ کسی صوفی بزرگ نے تحریر کیا؟
- با با فرید شکر گنج(A)
- جہانگیر اشرف سمنانی(B)
- خواجہ نظام الدین اولیا(C)
- ان میں کوئی نہیں(D)
- با با فرید شکر گنج(A)
Add
اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟
- سب رس(A)
- مجلس(B)
- قصہ چہار درویش(C)
- باغ و بہار(D)
- سب رس(A)
Add
اردو نثر نگاری کا باقاعدہ آغاز کس کالج سے ہوا؟
- فورٹ ولیم کالج کلکتہ(A)
- لکھنو کالج(B)
- دہلی کالج(C)
- کلکتہ کالج(D)
- فورٹ ولیم کالج کلکتہ(A)
Add
باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے؟
- سب رس(A)
- نوطرز مرصع(B)
- قصہ چہار درویش(C)
- مجلس(D)
- نوطرز مرصع(B)
Add
باغ و بہار کس نے لکھی؟
- حیدر بخش حیدری(A)
- شیر علی افسوس(B)
- میر امن دہلوی(C)
- رجب علی بیگ(D)
- میر امن دہلوی(C)
Add
طوطا کہانی کس کی داستان ہے؟
- نہال چند(A)
- میر امن دہلوی(B)
- حیدر بخش حیدری(C)
- رجب علی بیگ(D)
- حیدر بخش حیدری(C)
Add
فسانہ عجائب کس کی داستان ہے؟
- رجب علی بیگ سرور(A)
- حیدر بخش حیدری(B)
- میر امن دہلوی(C)
- نہال چند(D)
- رجب علی بیگ سرور(A)
Add
اردو زبان کو کس سن میں دفتری زبان کا درجہ ملا؟
- 1760(A)
- 1830(B)
- 1832(C)
- 1801(D)
- 1832(C)
Add
آثار الصنادید اور رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی کتابیں ہیں؟
- محمد حسین آزاد(A)
- علامہ اقبال(B)
- سرسیداحمد خان(C)
- مولانا حالی(D)
- سرسیداحمد خان(C)
Add
حیات جاوید کس کی تحریر ہے؟
- الطاف حسین حالی(A)
- محمد حسین آزاد(B)
- سرسید(C)
- مولانا شبلی نعمانی(D)
- الطاف حسین حالی(A)
Add
سخندان فارس کس کی تحریر ہے؟
- محمد حسین آزاد(A)
- الطاف حسین حالی(B)
- سرسید(C)
- مولانا شبلی نعمانی(D)
- محمد حسین آزاد(A)
Add
دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟
- فیض احمد فیض(A)
- ڈپٹی نذیر احمد(B)
- واصف علی واصف(C)
- کرشن چندر(D)
- واصف علی واصف(C)
Add
اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟
- داستان(A)
- کہہ مکرنی(B)
- ناول(C)
- ڈراما(D)
- کہہ مکرنی(B)
Add
اردو ناول نگاری میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟
- غلام عباس(A)
- ڈپٹی نذیر احمد(B)
- منشی پریم چند(C)
- رتن ناتھ سرشار(D)
- رتن ناتھ سرشار(D)
Add
ٹیڑھی لکیر کس کا ناول ہے؟
- عصمت چغتائی(A)
- احمد ندیم قاسمی(B)
- واصف علی واصف(C)
- اشفاق احمد(D)
- عصمت چغتائی(A)
Add
آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
- قراة العین حیدر(A)
- عصمت چغتائی(B)
- احمد ندیم قاسمی(C)
- جمیلہ ہاشمی(D)
- قراة العین حیدر(A)
Add
ڈرامہ کسی زبان کا لفظ ہے؟
- یونانی(A)
- لاطینی(B)
- فارسی(C)
- انگریزی(D)
- یونانی(A)
Add
افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟
- انگریزی(A)
- فرانسیسی(B)
- جاپانی(C)
- عربی(D)
- انگریزی(A)
Add
انشائیہ کسی زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟
- فرانسیسی(A)
- جرمنی(B)
- انگریزی(C)
- عربی(D)
- فرانسیسی(A)
Add
انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟
- موپساں(A)
- گو ئٹے(B)
- این خلدون(C)
- مونتین(D)
- مونتین(D)
Add
کن ہندوستانی مصنفین کے مضامین انشائیے کی ذیل میں آتے ہیں؟
- سرسید احمد، آزاد(A)
- پریم چند، کرشن چندر(B)
- ظفر علی خان، ڈپٹی نذیر احمد(C)
- یونس جاوید، حسینہ معین(D)
- سرسید احمد، آزاد(A)
Add
ڈرامہ”اندھیرا اجالا“ کس ادیب کا ہے؟
- ظفر حسین صحرائی(A)
- یونس جاوید(B)
- حسینہ معین(C)
- احمد یوسف(D)
- یونس جاوید(B)
Add
تحریک معاشرے کے کسی رویے کا رد عمل ہوتی ہے؟
- جمود(A)
- انتشار(B)
- مایوسی(C)
- (A,B,C) تینوں(D)
- (A,B,C) تینوں(D)
Add
اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے؟
- بھگتی تحریک(A)
- رومانیت پسندی(B)
- نئی شاعری تحریک(C)
- علی گڑھ تحریک(D)
- علی گڑھ تحریک(D)
Add
مصور غم کس ادیب کو کہا جاتا ہے؟
- علامہ راشد الخیری(A)
- انتظار حسین(B)
- میرزا ادیب(C)
- سرسید احمد خان(D)
- علامہ راشد الخیری(A)
Add
حاجی بغلول کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟
- آغا حشر کاشمیری(A)
- ڈارون(B)
- منشی پریم چند(C)
- منشی سجاد حسین(D)
- منشی سجاد حسین(D)
Add
اردو کے کسی شاعر کو 1962ء میں لینن پرائز ملا؟
- ساحر لدھیانوی(A)
- احسان دانش(B)
- اختر شیرانی(C)
- فیض احمد فیض(D)
- فیض احمد فیض(D)
Add
عورتوں کا سرسید احمد خاں کس کو کہتے ہیں؟
- انتظار حسین(A)
- علامہ راشد الخیری(B)
- مرزاادیب(C)
- احمد ندیم قاسمی(D)
- علامہ راشد الخیری(B)
Add
نظام جنگ، نجم الدولہ اور دبیر الملک کسی شاعر کے خطابات ہیں؟
- غالب(A)
- میرزا ادیب(B)
- داغ دہلوی(C)
- میر تقی میر(D)
- غالب(A)
Add
علاقہ اقبال کو سر کا خطاب 1922ء میں کہاں ملا؟
- کراچی(A)
- بمبئی(B)
- علی گڑھ(C)
- لاہور(D)
- لاہور(D)
Add
جدید غزل کا امام کس شاعر کو کہتے ہیں؟
- حسرت موہانی(A)
- فیض احمد فیض(B)
- مولانا آزاد(C)
- حالی(D)
- حسرت موہانی(A)
Add
شاعری کی صنف ”ہائیکو “کا تعلق کس ملک سے ہے؟
- چین(A)
- جاپان(B)
- انگریزی(C)
- فرانس(D)
- جاپان(B)
Add
اردو کس زبان کا لفظ ہے؟
- ترکی(A)
- عربی(B)
- فارسی(C)
- سنسکرت(D)
- ترکی(A)
Add
آبرو غزل کسی شاعر کو کہا جاتا ہے؟
- غالب(A)
- ذوق(B)
- حسرت موہانی(C)
- میر تقی میر(D)
- حسرت موہانی(C)
Add
شاعر اعظم کسی کا خطاب ہے؟
- میر تقی میر(A)
- حسرت موہانی(B)
- جوش ملیح آبادی(C)
- احسان دانش(D)
- جوش ملیح آبادی(C)
Add
شاعر اسلام کسی شاعر کو کہا جاتا ہے؟
- میر تقی میر(A)
- احسان دانش(B)
- حفیظ جالندھری(C)
- مولانا حالی(D)
- حفیظ جالندھری(C)
Add
طوطی ہند کس کا لقب ہے؟
- رفیع سودا(A)
- مرزا غالب(B)
- امیر خسرو(C)
- ابراہیم ذوق(D)
- امیر خسرو(C)
Add
اردو کا عمر خیام کے کہا جاتا ہے؟
- ساغر صدیقی(A)
- مرزا غالب(B)
- ریاض خیر آبادی(C)
- ابراہیم ذوق(D)
- ریاض خیر آبادی(C)
Add
مصور حقیقت کس کو کہا جاتا ہے؟
- حسرت موہانی(A)
- حفیظ جالندھری(B)
- علامہ اقبال(C)
- اختر شیرانی(D)
- علامہ اقبال(C)
Add
علامہ اقبال نے ایم اے کی ڈگری لینے کے بعد کچھ عرصہ تدریسی فرائض انجام دیئے، اس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے انگلستان کس سن میں تشریف لے گئے؟
- 1905(A)
- 1906(B)
- 1907(C)
- 1908(D)
- 1905(A)
Add
علامہ اقبال نے بارایٹ لاء کا امتحان کس سن میں پاس کیا؟
- 1906(A)
- 1907(B)
- 1908(C)
- 1909(D)
- 1907(B)
Add
علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری یورپ کی کسی یونیورسٹی سے حاصل کی؟
- لندن یونیورسٹی(A)
- میونخ یونیورسٹی (جرمنی)(B)
- آکسفورڈ یونیورسٹی(C)
- گلاسکو یونیورسٹی(D)
- میونخ یونیورسٹی (جرمنی)(B)
Add
علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لیے جو مقالہ تحریر کیا اس کا عنوان کیا تھا؟
- ایران میں فلسفہ مابعد الطبیعات کا ارتقاء(A)
- اسلام میں فلسفہ حیات(B)
- تشکیل جدید الہیات اسلامیہ(C)
- تعمیر فلسفہ اسلامیہ(D)
- ایران میں فلسفہ مابعد الطبیعات کا ارتقاء(A)
Add
علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کا امتحان پاس کرنے کے بعد واپس وطن آکر کس شہر میں وکالت شروع کی؟
- سیالکوٹ(A)
- گوجرانوالہ(B)
- کراچی(C)
- لاہور(D)
- لاہور(D)
Add
علامہ اقبال کی پہلی نثری تصنیف کا نام کیا ہے؟
- علم الاقتصاد(A)
- علم سیاسیات(B)
- علم عالمی اقتصادیات(C)
- تشکیل جدید الہیات اسلامیہ(D)
- علم الاقتصاد(A)
Add
علامہ اقبال کے خطبات کو جس کتاب میں شائع کیا گیا اس کا نام کیا ہے؟
- ایران میں فلسفہ مابعد الطبیعات کا ارتقاء(A)
- اسلام میں فلسفہ حیات(B)
- تشکیل جدید الہیات اسلامیہ(C)
- تعمیر فلسفہ اسلامیہ(D)
- تشکیل جدید الہیات اسلامیہ(C)
Add
علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کا امتحان پاس کرنے کے بعد واپس وطن آکر کس شہر میں وکالت شروع کی؟
- سیالکوٹ(A)
- گوجرانوالہ(B)
- کراچی(C)
- لاہور(D)
- لاہور(D)
Add
علامہ اقبال کی اردو شاعری کے پہلے مجموعے کا نام کیا ہے جو 1924ء میں شائع ہوا؟
- ضرب کلیم(A)
- بانگ درا(B)
- بال جبریل(C)
- ارمغان حجاز(D)
- بانگ درا(B)
Add
علامہ اقبال کا وہ کونسا مجموعہ ہے جو کہ ان کی اُردو اور فارسی شاعری پر مشتمل ہے؟
- پیام مشرق(A)
- بال جبریل(B)
- ارمغان حجاز(C)
- جاوید نامہ(D)
- ارمغان حجاز(C)
Add
علامہ اقبال کی مشہور نظمیں ”پہاڑ“ اور ”گلہڑی ماں کا خواب“ اور ”بچے کی دعا“ ان کی کس کتاب میں شامل ہیں؟
- جاوید نامہ(A)
- بانگ درا(B)
- بال جبریل(C)
- ضرب کلیم(D)
- بانگ درا(B)
Add
یہ مشہور شعر کس کا ہے؟
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے، ترا آئینہ ہے وہ آئینہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں
- میر تقی میر(A)
- اقبال(B)
- غالب(C)
- میردرد(D)
- اقبال(B)
Add
یہ مشہور شعر کس کا ہے؟
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی
- غالب(A)
- اقبال(B)
- میر تقی میر(C)
- اکبر الہ آبادی(D)
- اقبال(B)
Add
علامہ اقبال کی مشہور کتاب ”بانگ درا“ کا مقدمہ کس نے لکھا؟
- پروفیسر آرنلڈ(A)
- شیخ عبد القادر(B)
- ڈاکٹر سید عبد اللہ(C)
- علامہ میر حسن(D)
- شیخ عبد القادر(B)
Add
بانگ درا“ کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟”
- تین(A)
- چار(B)
- پانچ(C)
- چھے(D)
- تین(A)
Add
علامہ اقبال کی کتاب ”بال جبریل“ پہلی بار کس سن میں شائع ہوئی؟
- 1933(A)
- 1934(B)
- 1935(C)
- 1936(D)
- 1935(C)
Add
علامہ اقبال کی کتاب ”اسرار خودی“ کس سن میں شائع ہوئی؟
- 1914(A)
- 1915(B)
- 1916(C)
- 1917(D)
- 1915(B)
Add
علامہ اقبال کی کتاب ”رموز بے خودی“ کس سن میں شائع ہوئی؟
- 1916(A)
- 1918(B)
- 1920(C)
- 1922(D)
- 1918(B)
Add
رموز بے خودی“ کا انگریزی زبان میں ترجمہ کس نے کیا؟”
- جے۔تھامسن(A)
- اے۔ آرنلڈ(B)
- اے۔ جی آربری(C)
- کے۔ براؤن(D)
- جے۔تھامسن(A)
Add
علامہ اقبال کا مجموعہ ”پیام مشرق“ کس سن میں شائع ہوا؟
- 1920(A)
- 1921(B)
- 1922(C)
- 1923(D)
- 1923(D)
Add
کس سکالر نے ”پیام مشرق“ کا ترجمہ فارسی زبان میں کیا؟
- ایم وائٹ روز(A)
- اے آر رونالڈ(B)
- ڈبلیو بش(C)
- ای میروچ(D)
- ای میروچ(D)
Add
ڈاکٹر این میری شمل نے ”پیام مشرق“ کا ترجمہ کس زبان میں کیا؟
- عربی(A)
- فرانسیسی(B)
- جرمن(C)
- روی(D)
- جرمن(C)
Add
علامہ اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ ”زبورِ حجم“ کس سال شائع ہوا؟
- 1926(A)
- 1927(B)
- 1928(C)
- 1929(D)
- 1927(B)
Add
علامہ اقبال کی کتاب ”جاوید نامہ“ پہلے کس سن میں شائع ہوئی؟
- 1929(A)
- 1930(B)
- 1931(C)
- 1932(D)
- 1932(D)
Add
علامہ اقبال نے اپنی کسی کتاب کے متن میں مولانا روم کے ساتھ فلک قمر کی سیر کا ذکر کیا؟
- مولانا روم(A)
- مولانا شبلی(B)
- سید میر حسن(C)
- گوئٹے(D)
- مولانا روم(A)
Add
ان میں سے کونسا لفظ / تلفظ ٹھیک ہے؟
- نَراضگی(A)
- نِراضی(B)
- ناراضگی(C)
- ناراضی(D)
- ناراضی(D)
Add
لفظ ”شر“ کا متضاد کیا ہے؟
- صواب (A)
- ثواب(B)
- خیر(C)
- بھلائی(D)
- خیر(C)
Add
اردو زبان کے پہلے شاعر کون ہیں؟
- امیر خسرو (A)
- قلی قطب شاہ(B)
- ولی دکن(C)
- حالی(D)
- امیر خسرو (A)
Add
اردو زبان کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون ہیں؟
- ولی دکنی (A)
- قلی قطب شاہ(B)
- مظہر جان جاناں(C)
- سودا(D)
- قلی قطب شاہ(B)
Add
علامہ اقبال کی کتاب ”پس چہ باید کرد اے اقوام مشرق“ سب سے پہلے کس سن میں منظر عام پر آئی؟
- 1936(A)
- 1937(B)
- 1938(C)
- 1939(D)
- 1936(A)
Add
علامہ اقبال نے 1930ء میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کی صدارت کی اور اپنے خطبہ صدارت میں پاکستان کا تصور پیش کیا۔ یہ اجلاس کہاں منعقد کیا گیا؟
- لاہور (A)
- علی گڑھ(B)
- اله آباد(C)
- کلکتہ(D)
- اله آباد(C)
Add
علامہ اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟
- سیالکوٹ (A)
- لاہور(B)
- کراچی(C)
- اسلام آباد(D)
- لاہور(B)
Add
ان میں سے ”بادشاہ“کے معنی کون سا لفظ دیتا ہے؟
- ملک (A)
- پیادا(B)
- سلطنت(C)
- حکمران(D)
- ملک (A)
Add
ان میں سے کون سا لفظ ”رعب“ کے معنی دیتا ہے؟
- دل شکوه (A)
- شکوه(B)
- حلوه(C)
- قلوه(D)
- شکوه(B)
Add
علامہ اقبال کس کے دوست کے مجموعہ کلام کا نام”نغمہ فردوس“ تھا؟
- اکبر الہ آبادی (A)
- حالی(B)
- میرزا غالب(C)
- خوشی محمد ناظر(D)
- خوشی محمد ناظر(D)
Add
علامہ اقبال نے قائد اعظم محمد علی جناح کو جو خطوط لکھے ان کی تعداد کتنی تھی؟
- پندرہ (A)
- بارہ(B)
- گیارہ(C)
- دس(D)
- پندرہ (A)
Add