سیرۃ النبی ؐ“کس نے لکھی؟”
- علامہ شبلی نعمانی(A)
- سیماب اکبر آبادی(B)
- مولانا حالی(C)
- مولانا محمد حسین آزاد(D)
- علامہ شبلی نعمانی(A)
Add
مشتاق احمد یوسفی کا تعلق نثر کی کس صنف سے ہے؟
- مزاح نگاری(A)
- مرثیہ نگاری(B)
- کالم نگاری(C)
- ناول نگاری(D)
Add
Check AnswerAdd
اسماعیل میرٹھی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
- بچوں کے شاعر
- غزل گو
- قومی نغمے
- گیت نگار
Add
Check AnswerAdd
ان میں سے کونسا جملہ صحیح ہے؟
- سمندر کا پانی کھارا ہوتا ہے۔ (A)
- سمندر کا پانی کھارہ ہوتا ہے۔(B)
- سمندر کا پانی کھاری ہوتا ہے۔سمندر کھارا ہوتا ہے۔(C)
Add
Check AnswerAdd
ان میں سے کونسا فقرہ درست ہے؟
- انہوں نے وطن کے خلاف ساز باز کی۔ (A)
- انہوں نے وطن کے خلاف ساز باز کیا۔(B)
- انہوں نے وطن سے متعلق ساز باز کی۔(C)
- انہوں نے وطن کے بر خلاف ساز باز کی۔(D)
Add
Check AnswerAdd
مختصروقفے یا ٹھہراؤ کے لیے کونسی علامت آتی ہے؟
- وقفہ (A)
- ربطہ(B)
- سکتہ(C)
- مَجَانِیَہ(D)
Add
Check AnswerAdd
جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟
- تفصیلیہ (A)
- سکتہ(B)
- رابطہ(C)
- وقفہ(D)
Add
Check AnswerAdd
کسی بات کی تفصیلات بتانے سے پہلے، کسی فہرست کو پیش کرتے ہوئے، جب ایک ہی جملے کی تفصیل کے طور پر کئی باتیں مسلسل پیش کی جاتی ہیں، تو کونسی علامت وقف آتی ہے؟
- وقفہ (A)
- سکتہ(B)
- ربطہ(C)
- ختمہ(D)
Add
Check AnswerAdd
حسب ذیل یا درج ذیل کے بعد کونسا وقفہ آتا ہے ؟جس کے بعد ضروری ہے کہ عبارت نئے پیراگراف سے شروع ہو۔
- رابطہ (A)
- تفصیلیہ(B)
- وقفہ(C)
- سکتہ(D)
Add
Check AnswerAdd
آج مرے کل دوسرا دن“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- وقت بڑا ظالم ہے (A)
- زندگی ناپائیدار ہے(B)
- گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا(C)
- مرے ہوئے کو لوگ جلدی بھلا دیتے ہیں(D)
Add
Check AnswerAdd