یادوں کی بارات“ کس کی سوانح حیات ہے؟”
- فیض احمد فیض (A)
- علامہ اقبال(B)
- جوش ملیح آبادی(C)
- احسان دانش(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو شاعری کے پہلے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟
- اکبر الہ آبادی (A)
- سعادت خان رنگین(B)
- جوش ملیح آبادی(C)
- احسان دانش(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کس کی کتاب ہے؟
- محمد حسین آزاد (A)
- احسان دانش(B)
- سعادت خان رنگین(C)
- اکبر الہ آبادی(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو کا پہلا اخبار کونسا ہے؟
- کوہ نور (A)
- ہمدرد(B)
- الهلال(C)
- جام جہاں نما(D)
Add
Check AnswerAdd
تاریخ اردو ادب کس زبان میں لکھی گئی؟
- انگریزی (A)
- فارسی(B)
- اردو(C)
- ہندی(D)
Add
Check AnswerAdd
تاریخ اردو ادب کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟
- محمد حسین آزاد (A)
- احمد ندیم قاسمی(B)
- رام بابو سکسینا(C)
- انور سدید(D)
Add
Check AnswerAdd
زبور عجم کس کی کتاب ہے؟
- جوش ملیح آبادی (A)
- علامہ اقبال(B)
- مرزا محمد عسکری(C)
- حفیظ جالندھری(D)
Add
Check AnswerAdd
اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟
- عبد اللہ حسین (A)
- جیلانی بانو(B)
- سجاد حسن(C)
- انتظار حسین(D)
Add
Check AnswerAdd
حفیظ جالندھری قومی ترانے کے علاوہ اور کس حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟
- شاہ نامہ اسلام(A)
- مرثیہ نگاری(B)
- گیت نگاری(C)
- غزل(D)
Add
Check AnswerAdd
شب رفتہ کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
- ناصر کاظمی (A)
- مجید امجد(B)
- تشکیب جلالی(C)
- کاشف حسین(D)
Add
Check AnswerAdd