اشرفیاں لٹیں، کوئلوں پر مہر“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- بے سود کام کرنے (A)
- ضروری کاموں میں کنجوسی، فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرنا(B)
- فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرنا(C)
- بے جا اسراف(D)
Add
Check AnswerAdd
ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
- بھوکے لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں تو اور کیا کریں۔ (A)
- بھوکھے لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں تو اور کیا کھائیں۔(B)
- بوکھے لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں تو اور کیا کریں۔(C)
- بھوکے لوگ ڈاکا نہ ڈالیں تو اور کیا کریں۔(D)
Add
Check AnswerAdd
ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
- وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے۔(A)
- وہ ناقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے۔(B)
- وہ نَقض ِامن کے سلسلے میں پکڑے گئے۔(C)
- وہ نُقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے۔(D)
Add
Check AnswerAdd
حکومت پاکستان نے علامہ اقبال میوزیم کس شہر میں قائم کیا ہے؟
- سیالکوٹ (A)
- کراچی(B)
- لاہور(C)
- اسلام آباد(D)
Add
Check AnswerAdd
علامہ اقبال میں فلسفہ کا ذوق پیدا کرنے والے انگریز پروفیسر کا نام کیا تھا؟
- رابرٹ براؤ ن(A)
- مائیکل فلپ(B)
- گیری رابرت(C)
- تھامس آرنلڈ(D)
Add
Check AnswerAdd
علامہ اقبال نے کس شاعر کو”مجذوب فرنگی“ کا نام دیا؟
- شیلے (A)
- کیٹس(B)
- ورڈزورتھ(C)
- نطشے(D)
Add
Check AnswerAdd
علامہ اقبال کی فارسی اور عربی کے استاد مولوی میر حسن کو کونسا خطاب دیا گیا تھا؟
- فخر العلماء (A)
- شمس العلماء(B)
- علامہ(C)
- مولانا(D)
Add
Check AnswerAdd
علامہ اقبال نے 1912ء میں اپنے منشی طاہر الدین کے ہمراہ کس ریاست کا دورہ کیا؟
- ریاست اڑیسہ (A)
- ریاست الور(B)
- ریاست رام پور(C)
- ریاست اودھ(D)
Add
Check AnswerAdd
علامہ اقبال نے کس سن میں ریاست کشمیر کا دورہ کیا؟
- 1921(A)
- 1923(B)
- 1925(C)
- 1926(D)
Add
Check AnswerAdd
ان میں سے لفظ ”عسرت“ کا متضاد کیا ہے؟
- غربت (A)
- تنگی(B)
- دونو ا۔ ب(C)
- عشرت(D)
Add
Check AnswerAdd