ان میں سے لفظ”چوہدری“ مذکر ہے یا مؤنث؟
- مذکر (A)
- مؤنث(B)
- چند جگہوں پر مؤنث، اکثر مذکر(C)
- کوئی اصول نہیں ہے(D)
Add
Check AnswerAdd
ان میں سے کونسا لفظ صحیح ہے؟
- چوہدری (A)
- چودھری(B)
- چوهدری(C)
- چوہدری(D)
Add
Check AnswerAdd
اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
- بھدے آدمی کو کہتے ہیں (A)
- بے وقوف آدمی کو کہتے ہیں(B)
- دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں(C)
- جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں(D)
Add
Check AnswerAdd
بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
- اتفاقیہ کوئی بہتر کام نکل آنا (A)
- بلی کو چھیچھڑوں ہی کے خواب(B)
- بلی کو خواب چھیچھڑوں کا(C)
- نقصان میں فائدہ نکل آنا(D)
Add
Check AnswerAdd
ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟
- بلی کو چھیچھڑوں ہی کے خواب (A)
- بلی کو خواب چھیچھڑوں کا(B)
- دونوں صحیح ہیں(C)
- بلی کو چھیچھڑوں کے خواب(D)
Add
Check AnswerAdd
ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟
- بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ (A)
- بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ(B)
- چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ(C)
- چھوٹے میاں سو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ(D)
Add
Check AnswerAdd
خدا گنجے کو ناخن نہ دئے“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- ظالم کو اختیار نہ دے (A)
- ستائے ہوئے کو اختیار نہ دے(B)
- پاگل اپنا ہی نقصان کرتا ہے(C)
Add
Check AnswerAdd
شہید ناز، یہودی کی لڑکی“ کس کے مشہور ڈرامے ہیں؟”
- آغا حشر (A)
- خواجہ معین الدین(B)
- غلام عباس(C)
- عبد المجید(D)
Add
Check AnswerAdd
لہو اور قالین“ کس کا ڈرامہ ہے؟”
- کرشن چندر (A)
- پریم چند(B)
- امتیاز علی تاج(C)
- میرزا ادیب(D)
Add
Check AnswerAdd
تعلیم بالغاں، لال قلعے سے لالوکھیت تک“ کس کی تحریر ہیں؟”
- خواجہ معین الدین (A)
- منشی پریم چند(B)
- رفیع پیر(C)
- امتیاز علی تاج(D)
Add
Check AnswerAdd