انور مقصود اور کمال احمد رضوی کی ڈرامہ نگاری میں کیا بات مشترک ہے؟
- مزاح نگاری (A)
- لڑائی مارکٹائی(B)
- موسیقی(C)
- تمام خصوصیات(D)
Add
Check AnswerAdd
الف نون“ کس کا مشہور کھیل ہے؟”
- انور مقصود (A)
- کمال احمد رضوی(B)
- اشفاق احمد(C)
- میرزا ادیب(D)
Add
Check AnswerAdd
دس بجنے کی لاٹھی، ایک بجنے کا بوجھ“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- فضول خرچی کرنا (A)
- بہت زیادہ احتیاط کرنا(B)
- اتفاق میں برکت ہے(C)
- دونوں باتیں(D)
Add
Check AnswerAdd
ڈھاک کے تین پات“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- اپنی ضد پر اڑے رہنا (A)
- ہر حالت میں نتیجہ ایک ہونا(B)
- حقیقت کا واضح ہونا(C)
- دونوں جواب(D)
Add
Check AnswerAdd
رات بھر میائی ایک بچہ بیماری“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- منت سماجت بہت کرتا لیکن سنی بہت کم جانا (A)
- تکلیف زیادہ فائدہ کم(B)
- پریشانی کی حالت میں کچھ نہ سوجھنا(C)
- رو رو کر تھوڑا سا حاصل کرنا(D)
Add
Check AnswerAdd
ان میں سے کونسی ضرب المثل ہے؟
- شرح میں کیا شرم (A)
- شریعت میں کیا شرم(B)
- شرع میں کیا شرم(C)
- دونوں جواب(D)
Add
Check AnswerAdd
غریب کی جو رو سب کی بھا“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- غریب پر سب کا بس چلتا ہے (A)
- غریب کی بیوی ہر کسی کی خدمت کرتی ہے(B)
- غریب کو ہر کسی کے ساتھ بنا کر رکھنا ہوتی ہے(C)
- غریب سے سب مذاق کرتے ہیں(D)
Add
Check AnswerAdd
فقیر کو کمبل ہی دوشالہ ہے“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- غریب آدمی کو چھوٹی چھوٹی خواہشات ہوتی ہیں (A)
- غریب کو جو مل جائے وہی قیمت ہے(B)
- غریب کے لیے غربت سے بڑا کوئی دکھ نہیں(C)
- دونوں جواب(D)
Add
Check AnswerAdd
کاغذ کی ناؤ سر انہیں بہتی“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا (A)
- کچے گھڑے پار نہیں پہنچاتے(B)
- غریب سے سب مذاق کرتے ہیں(C)
- مستقل بنیادوں پر کام قائم ہوتے ہیں(D)
Add
Check AnswerAdd
افسانے میں مزاح نگاری کے حوالے سے سب سے پہلا نام کون سا ہے؟
- شفیق الرحمن (A)
- رضی احمد(B)
- غلام عباس(C)
- انتظار حسین(D)
Add
Check AnswerAdd