ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانوں کے پہلے مجموعہ کا نام کیا تھا؟
- انگارے (A)
- روشنی(B)
- محفل(C)
- میری جان(D)
Add
Check AnswerAdd
علامتی افسانے کے حوالے سے کون سا نام سر فہرست ہے؟
- انتظار حسین (A)
- اشفاق احمد(B)
- منشو(C)
- سجاد حیدر یلدرم(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو ڈرامے کا آغاز کس صدی میں ہوا؟
- اکیسویں (A)
- انیسویں(B)
- پندرھویں(C)
- بیسویں(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو ڈرامے کا آغاز کس جگہ سے ہوا؟
- دہلی (A)
- آگرہ(B)
- لاہور(C)
- لکھنو(D)
Add
Check AnswerAdd
ابتداء میں اردو ڈرامہ کن کہانیوں پر مبنی تھا؟
- یونانی (A)
- ایرانی(B)
- ہندی(C)
- انگریزی(D)
Add
Check AnswerAdd
انار کلی“ کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟”
- امتیاز علی تاج (A)
- حکیم شجاع الدین(B)
- میرزا ادیب(C)
- آغا حشر کاشمیری(D)
Add
Check AnswerAdd
ناول کسی صنف نثر کے عروج کے زمانے میں متعارف ہوا؟
- داستان (A)
- افسانہ(B)
- ڈرامہ(C)
- کہانی(D)
Add
Check AnswerAdd
فسانہ آزاد“ کس اخبار میں شائع ہوتا تھا؟”
- روزنامہ جنگ (A)
- پنجاب اودھ اخبار(B)
- الاخبار(C)
- مشرق اخبار(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو ناول میں کردار نگاری کا آغاز کس نے کیا؟
- رتن ناتھ سرشار (A)
- نذیر احمد(B)
- مولانا الطاف حسین حالی(C)
- فسانہ آزاد(D)
Add
Check AnswerAdd
میاں خوجی“ کس ناول کا کردار ہے؟”
- مراة العروس (A)
- رویائے صادقہ(B)
- فسانہ آزاد(C)
- مشرقی اخبار(D)
Add
Check AnswerAdd