انگریزی طرز کے ناول کس کی تحریر ہیں؟
- عبد الحلیم شرر (A)
- ڈپٹی نذیر احمد(B)
- پریم چند(C)
- کرشن چندر(D)
Add
Check AnswerAdd
تاریخی واقعات کے حوالے سے ناول کس نے لکھے؟
- عبد الحلیم شرر (A)
- پریم چند(B)
- کرشن چندر(C)
- ہادی رسوا(D)
Add
Check AnswerAdd
امراؤ جان ادا“کس کی تحریر ہے؟”
- سرسید (A)
- مرزا(B)
- پریم چند(C)
- مرزا ہادی رسوا(D)
Add
Check AnswerAdd
ڈپٹی نذیراحمد کا جانشین کس کو کہتے ہیں؟
- راشد الخیری(A)
- سرسید (B)
- حکیم محمد علی(C)
- مولانا حالی(D)
Add
Check AnswerAdd
صبح زندگی“ کس کی تصنیف ہے؟”
- راشد الخیری (A)
- کرشن چندر(B)
- الطاف حسین حالی(C)
- پریم چند(D)
Add
Check AnswerAdd
غدر دہلی اور مغلیہ سلطنت کے زوال کے حوالے سے کس نے افسانے لکھے؟
- خواجہ حسن نظامی (A)
- نیاز فتحپوری(B)
- رئوف احمد(C)
- ایم اے راحت(D)
Add
Check AnswerAdd
اسلامی ادب کی تحریک کس ملک میں شروع ہوئی؟
- پاکستان (A)
- ہندوستان(B)
- بنگلہ دیش(C)
Add
Check AnswerAdd
ترقی پسند تحریک کا اختتام کس سن میں ہوا؟
- 1954(A)
- 1960(B)
- 1915(C)
- 1970(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو ادب کی تمام تحریکوں کا سر اس تحریک سے ملتا ہے؟
- علی گڑھ تحریک (A)
- رومانوی تحریک(B)
- بھگتی تحریک(C)
- ترقی پسند تحریک(D)
Add
Check AnswerAdd
جیلانی کامران کسی حوالے سے ادب میں پہچانے جاتے ہیں؟
- سوانح (A)
- تنقید(B)
- گیت(C)
- مزاح نگار(D)
Add
Check AnswerAdd