غالب سے پہلے کس کے ہاں خطوط ملتے ہیں؟
- رجب علی بیگ سرور (A)
- ملا وجہی(B)
- میر تقی میر(C)
- میرامن(D)
Add
Check AnswerAdd
کون سی دو باتیں غالب کے بیشتر خطوط میں پائی جاتی ہیں؟
- پنشن اور بیماری (A)
- شاعری کے اصلاح کے متعلق(B)
- سیاسی معاملات اور غدر دہلی(C)
- تمام(D)
Add
Check AnswerAdd
غالب کے خطوط کا کون سا مجموعہ ان کی زندگی میں شائع ہوا؟
- اردوئے معلی(A)
- عود ہندی(B)
- دونوں(C)
- کوئی بھی نہیں(D)
Add
Check AnswerAdd
عود ہندی غالب کی وفات سے کتنا عرصہ پہلے شائع ہوا؟
- دو برس (A)
- تین برس(B)
- ایک برس(C)
- چار برس(D)
Add
Check AnswerAdd
غالب نے وفات کہاں پائی؟
- آگرہ (A)
- دہلی(B)
- لکھنؤ(C)
- لاہور(D)
Add
Check AnswerAdd
مرزا غالب کب پیدا ہوئے؟
- 1805(A)
- 1798(B)
- 1797(C)
- 1795(D)
Add
Check AnswerAdd
مرزا غالب 1797ء میں کس جگہ پیدا ہوئے؟
- لکھنؤ (A)
- آگرہ(B)
- دہلی(C)
- لاہور(D)
Add
Check AnswerAdd
مرزا غالب نے کب وفات پائی؟
- 1869(A)
- 1865(B)
- 1861(C)
- 1867(D)
Add
Check AnswerAdd
ذکر میر کس نوعیت کی کتاب ہے؟
- سوال (A)
- شاعری(B)
- تذکرہ(C)
- تاریخ(D)
Add
Check AnswerAdd
ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے؟
- محمد حسین آزاد (A)
- علامہ اقبال(B)
- فیض احمد فیض(C)
- اکبر الہ آبادی(D)
Add
Check AnswerAdd