اردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کون ہے؟
- میراں بائی (A)
- ماہ لقا چندا بائی(B)
- امراؤ بیگم(C)
- رشیدہ بیگم(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو تذکرہ نگاری کا آغاز کس کتاب سے ہوتا ہے؟
- نکات الشعراء (A)
- آب حیات(B)
- گلشن بے خار(C)
- دل دریا(D)
Add
Check AnswerAdd
دستنبو کس کی کتاب ہے؟
- رفیع سودا (A)
- مرزا غالب(B)
- ولی دکنی(C)
- مومن(D)
Add
Check AnswerAdd
امام بخش ناسخ کا تعلق شاعری کے کس اسکول (دبستان) سے ہے؟
- دہلی (A)
- لکھنو(B)
- دکن(C)
- لاہور(D)
Add
Check AnswerAdd
مسافر کس کی مشہور نظم ہے؟
- علامہ اقبال (A)
- فیض احمد فیض(B)
- میر تقی میر(C)
- مولانا حالی(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو شاعری میں ہجو کا آغاز کس نے کیا؟
- رفیع سودا (A)
- امیر خسرو(B)
- میر تقی میر(C)
- خواجہ میر درد(D)
Add
Check AnswerAdd
اردو نثر میں سوانح نگاری کا آغاز کس نے کیا؟
- سر الطاف حسین حالی (A)
- سرسید(B)
- علامہ اقبال(C)
- مرزا غالب(D)
Add
Check AnswerAdd
اصغری اور اکبری کس مشہور ناول کے کردار ہیں؟
- دلہن کا آئینہ (A)
- مٹی کا دیا(B)
- حسن کا ڈاکو(C)
- فردوس بریں(D)
Add
Check AnswerAdd
میاں خوجی کس ناول کا مشہور کردار ہے؟
- سچی توبہ(A)
- آزاد تقریر(B)
- بیکوالی کا پھول(C)
- دلہن کا آئینہ(D)
Add
Check AnswerAdd
ڈاکٹر گلکرسٹ کس ادارے کے حوالے سے مشہور ہیں؟
- جامعہ ملیہ کالج(A)
- علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(B)
- فورٹ ولیم کالج(C)
- پنجاب یونیورسٹی(D)
Add
Check AnswerAdd