توتا کہانی کس کی داستان ہے؟
- حیدر بخش حیدری (A)
- شیر علی ایفیس(B)
- میر امن دہلوی(C)
- میر حسن(D)
Add
Check AnswerAdd
یہودی کی لڑکی“ کس کا ڈرامہ ہے؟”
- آغا حشر کاشمیری (A)
- امتیاز علی تاج(B)
- عبد الرؤف(C)
- امجد اسلام امجد(D)
Add
Check AnswerAdd
سجاد ظہیر کی تحریک کے حوالے سے جانے جاتے ہیں؟
- بھگتی تحریک (A)
- ترقی پسند تحریک(B)
- تحریک آزاد(C)
- حلقہ ارباب ذوق(D)
Add
Check AnswerAdd
کامریڈ“ اور ”ہمدرد“ نامی رسالے کس نے جاری کئے؟”
- ظفر علی خاں (A)
- سرسید احمد خان(B)
- مولانا محمد حسین آزاد(C)
- مولانا محمد علی جوہر(D)
Add
Check AnswerAdd
جدید نثر کا بانی کس کو کہتے ہیں؟
- سرسید احمد خان (A)
- محمد حسین آزاد(B)
- حالی(C)
- مرزا غالب(D)
Add
Check AnswerAdd
نقش فریادی“ اور ”دست صبا“ کس کی شاعری کے مجموعے ہیں؟”
- احمد ندیم قاسمی (A)
- فیض احمد فیض(B)
- مرزا غالب(C)
- راشد(D)
Add
Check AnswerAdd
شاعری کی تاریخ میں قطعہ نگاری کا سب سے بڑا نام کس کا ہے؟
- رئیس امروہوی (A)
- الطاف حسین حالی(B)
- جگر مراد آبادی(C)
- اکبر الہ آبادی(D)
Add
Check AnswerAdd
چلتے ہو تو چین کو چلئے“ اور ”آوارہ گرد کی ڈائری“ کس کے سفرنامے ہیں؟”
- حکیم محمد سعید(A)
- ابن انشاء(B)
- شفیع عقیل(C)
- مرزا ادیب(D)
Add
Check AnswerAdd
لا انسان“ کس کی شاعری کا مجموعہ ہے؟”
- راشد (A)
- میراجی(B)
- محمد حسن عسکری(C)
- اصغر علی(D)
Add
Check AnswerAdd
اک چادر میلی سی“ کس کا مشہور ناول ہے؟”
- راجندر سنگھ بیدی (A)
- کرشن چندر(B)
- ڈاکٹر احمد(C)
- دلاور فگار(D)
Add
Check AnswerAdd