WRITTEN TEST FOR THE POST OF ASSISTANT (BS-16) 2018 Directorate of Agricultural Information Wing of Punjab Agriculture Department, Case no. 168-RG/2018

 آب آتش رنگ“اس سے کیا مراد ہے؟”

  •  خون کے آنسو (A)
  •  پانی کا سرخ ہونا (B)
  •  سونے کی نسبت (C)
  • بہت غم زدہ ہونا (D)

Check Answer

  •  خون کے آنسو (A)


 مندرجہ دیل شعر کس کی تخلیق ہے؟

رونے سے اور عشق میں بے باک  ہو گئے

دھوئے گئے ہم اتنے کہ بس پاک ہو گئے

  • خواجہ میر درد (A)
  •  مرزا غالب (B)
  •  میر تقی میر (C)
  • فیض احمد فیض (D)

Check Answer

  •  مرزا غالب (B)


اردو میں ”بشاشت“ کی ترکیب کن معنوں میں مستعمل ہے؟

  •  خوشخبری (A)
  •  غمی (B)
  • خوشی (C)
  • چالاکی (D)

Check Answer

  • خوشی (C)


فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟

  •  1960 (A)
  •  1961 (B)
  •  1962 (C)
  • 1963 (D)

Check Answer

  •  1962 (C)


 مشہور نظم ”ماں جائے کی یاد“کس کی تخلیق ہے؟

  • نظیر اکبر آبادی (A)
  • مجید امجد (B)
  • حفیظ جالندھری (C)
  • جوش ملیح آبادی (D)

Check Answer

  • جوش ملیح آبادی (D)


– :سینگ سمانا“ محاورہ ہے، اس کا مطلب ہے”

  •  پاگل ہونا (A)
  •  ہل جوتنا (B)
  •  آسرا ملنا (C)
  • جگہ کھونا (D)

Check Answer

  •  آسرا ملنا (C)


گھر نہ دیوار، میاں محلے دار“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”

  •  زبردستی رشتہ جوڑنا (A)
  • کسی مفلس کا شیخی بگھارنا (B)
  •  تعلق جتلانا (C)
  • بے ڈھنگا ناطہ جوڑنا (D)

Check Answer

  • کسی مفلس کا شیخی بگھارنا (B)


 میر تقی میر کہاں پیدا ہوئے؟

  • دہلی (A)
  • اکبر آباد (آگرہ) (B)
  •  مدراس (C)
  • ممبئی (D)

Check Answer

  • اکبر آباد (آگرہ) (B)


 کا کیا مطلب ہے۔:“A bird’s eye view”

  •  فضائی جائزہ (A)
  •  پرندے کی طرح دیکھنا (B)
  •  گہرا جائزہ (C)
  • سرسری جائزہ (D)

Check Answer

  • سرسری جائزہ (D)


مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے؟

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا

راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

  • پروین شاکر (A)
  • احمد فراز (B)
  •  فیض احمد فیض (C)
  • محسن نقوی (D)

Check Answer

  •  فیض احمد فیض (C)


« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top