اردو غزل کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟
- امیر خسروؒ (A)
- ولی دکنی (B)
- امام بخش ناسخ (C)
- میر تقی میر (D)
Check Answer
- ولی دکنی (B)
مندرجہ دیل شعر کس کی تخلیق ہے؟
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر/نیا زمانہ نئی صبح و شام پیدا کر
- علامہ اقبال (A)
- مرزا غالب (B)
- میر تقی میر (C)
- فیض احمد فیض (D)
Check Answer
- علامہ اقبال (A)
تصدیق“ کا متضاد لفظ کون سا ہے؟”
- کاذب (A)
- کاتب (B)
- تکذیب (C)
- کذاب (D)
Check Answer
- تکذیب (C)
بجنگ آمد“ ، بسلامت روی” اور “بزم آرائیاں” کس مصنف کی معروف کتابیں ہیں؟”
- رشید احمد صدیقی (A)
- مشتاق احمد یوسفی (B)
- کرنل محمد خان (C)
- پطرس بخاری (D)
Check Answer
- کرنل محمد خان (C)
بابائے اردو“کا لفظ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
- خطاب (A)
- تخلص (B)
- عرف (C)
- لقب (D)
Check Answer
- لقب (D)
غزل کا وہ شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرے، کہلاتاہے۔
- مطلع (A)
- حسن مطلع (B)
- مقطع (C)
- زیب مطلع (D)
Check Answer
- مقطع (C)
مولانا حالی کی تصنیف”مسدس حالی“ پہلی بار کب شائع ہوئی؟
- 1859 (A)
- 1869 (B)
- 1879 (C)
- 1889 (D)
Check Answer
- 1879 (C)
دارالسلطنت“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
- اسم ظرف زماں (A)
- اسم ظرف مکاں (B)
- اسم صفت (C)
- اسم بیاں (D)
Check Answer
- اسم ظرف مکاں (B)
ناول ”طاؤس فقط رنگ“ کس کی تخلیق ہے ؟
- ممتاز مفتی (A)
- بانو قدسیہ (B)
- نیلم احمد بشیر (C)
- شوکت صدیقی (D)
Check Answer
- نیلم احمد بشیر (C)
شیخ محمد اکرم کی معروف تصانیف ”آب کوثر” ، ”موج کوثر“ اور ”رود کوثر“کا موضوع کیا ہے؟
- سیرت النبیؐ (A)
- حمد و نعت (B)
- تاریخ نویسی (C)
- ملفوظات (D)
Check Answer
- تاریخ نویسی (C)