:معروف ڈرامہ ”اندھیرا اجالا“ کے مصنف کا نام کیا ہے
- امجد اسلام امجد (A)
- منیر احمد قریشی (B)
- یونس جاوید (C)
- اصغر ندیم سید (D)
Check Answer
- یونس جاوید (C)
بچوں کے لیے لکھی گئی نظمیں ”مکڑا اور مکھی“ ، ”گائے اور بکری“ اور ”پہاڑ اور گلہری“اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہیں؟
- بالِ جبریل (A)
- بانگِ درا (B)
- پیامِ مشرق (C)
- اسرارِ خودی (D)
Check Answer
- بانگِ درا (B)
احمد فراز کس شہر میں پیدا ہوئے؟
- پشاور (A)
- لاہور (B)
- کوہاٹ (C)
- سوات (D)
Check Answer
- کوہاٹ (C)
درج ذیل شعر کس کا ہے؟
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
- مرزا اسداللہ خان غالب (A)
- میر تقی میر (B)
- علامہ اقبال (C)
- مولانا حسرت موہانی (D)
Check Answer
- مرزا اسداللہ خان غالب (A)
:مشہور افسانہ ”ٹوبہ ٹیک سنگھ“ کے مصنف کون ہیں
- سعادت حسن منٹو (A)
- منشی پریم چند (B)
- امتیاز علی تاج (C)
- راجندر سنگھ بیدی (D)
Check Answer
- سعادت حسن منٹو (A)
فیض احمد فیض کہاں پیدا ہوئے؟
- لاہور (A)
- گجرات (B)
- سیالکوٹ (C)
- سرگودھا (D)
Check Answer
- سیالکوٹ (C)
:چڑیا کا دودھ“ کی ترکیب کا مفہوم ہے”
- خفیف مقدار (A)
- ناممکن بات (B)
- چھپا دشمن (C)
- دیدہ ریزی کرنا (D)
Check Answer
- ناممکن بات (B)
ن-م راشد کا پورا نام کیا تھا؟
- نور محمد راشد (A)
- نذر محمد راشد (B)
- نظام محمد راشد (C)
- ناصر محمد راشد (D)
Check Answer
- نذر محمد راشد (B)
محاورہ ”تین پانچ کرنا“سے کیا مراد ہے؟
- ہیرا پھیری کرنا (A)
- گنتی کرنا (B)
- مذاق کرنا (C)
- جھگڑا کرنا (D)
Check Answer
- جھگڑا کرنا (D)
کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟ “In Black and White”
- سیاہ وسفید (A)
- شب و روز (B)
- تحریری طور پر (C)
- خوشی و غمی (D)
Check Answer
- تحریری طور پر (C)