بابائے اردو“ ، ”ابائے قوم“اور ”بابائے صحافت“ کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟”
- خطاب (A)
- کنیت (B)
- لقب (C)
- عرف (D)
Check Answer
- لقب (C)
اقبال کی نظم ”مسجدِ قرطبہ“ ان کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟
- بانگِ درا (A)
- بالِ جبریل (B)
- ضربِِ کلیم (C)
- ارمغانِ حجاز (D)
Check Answer
- بالِ جبریل (B)
خفیف ہونا“ محاورے کا مطلب ہے؟”
- شرمندہ ہونا (A)
- غمگین ہونا (B)
- ہنستے مسکراتے نظر آنا (C)
- مشتعل ہونا (D)
Check Answer
- شرمندہ ہونا (A)
چچا چھکن“جیسے لافانی کردار کے خالق کون تھے؟”
- اشفاق احمد (A)
- قراۃ العین حیدر (B)
- امتیاز علی تاج (C)
- عبدالحلیم شرر (D)
Check Answer
- امتیاز علی تاج (C)
:جوتیوں میں دال بٹنا“ کے معنی ہیں”
- جوتے لگانا (A)
- جوتے چوری ہونا (B)
- آپس میں پھوٹ پڑنا (C)
- جوتے بغل میں دبا لینا (D)
Check Answer
- آپس میں پھوٹ پڑنا (C)
: اس مشہور شعر کے شاعر کا نام کیا ہے
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
- خواجہ میر درد (A)
- خواجہ حیدر علی آتش (B)
- مولانا محمد علی جوہر (C)
- میر تقی میر (D)
Check Answer
- مولانا محمد علی جوہر (C)
: ایسی تحریر جس میں کسی واقعے، کردار یا لمحے کی جھلک دکھائی جاتی ہے، کہلاتی ہے
- مضمون (A)
- افسانہ (B)
- ڈرامہ (C)
- جگ بیتی (D)
Check Answer
- افسانہ (B)
: وہ اسم، جو فعل کی کیفیت کو ظاہر کرے اور کسی مصدر سے نکلا ہو، کہلاتا ہے
- فعلِ مصدر (A)
- اسمِ مصدر (B)
- اسمِ لازم (C)
- حاصل مصدر (D)
Check Answer
- حاصل مصدر (D)
مغل بادشاہوں کے دربار میں کون سی زبان بولی جاتی تھی؟
- ترکی (A)
- ہندی (اردو) (B)
- فارسی (C)
- سنسکرت (D)
Check Answer
- فارسی (C)
درست ترجمہ اس ضرب المثل کا کون سا ہے؟“ Tit for tat”
- جیسا دیس ویسا بھیس (A)
- دیکھ کر چلو (B)
- ادلے کا بدلہ (C)
- عقل مندی سے کام لو (D)
Check Answer
- ادلے کا بدلہ (C)