تین پانچ کرنا“ محاورہ ہے، یہ کن معنوں میں استعمال ہوتا ہے؟”
- کنجوسی کرنا(A)
- تکرار کرنا(B)
- دولت اکٹھی کرنا(C)
- حساب کتاب کرنا(D)
Check Answer
- تکرار کرنا(B)
علامہ اقبال کی کتاب ”بانگِ درا“ میں بچوں کے لیے کتنی نظمیں ہیں؟
- چار(A)
- پانچ(B)
- چھ(C)
- سات(D)
Check Answer
- سات(D)
حرف گیری کرنا“ محاورے کا کیا مفہوم ہے؟”
- اعتراض کرنا(A)
- بحث کرنا(B)
- خیریت معلوم کرنا(C)
- ناراض ہونا(D)
Check Answer
- اعتراض کرنا(A)
اردو نظم کے پہلے شاعر“ کسے کہا جاتا ہے؟”
- مُلا وجہی(A)
- میر تقی میر(B)
- نظیر اکبر آبادی(C)
- مجید امجد(D)
Check Answer
- نظیر اکبر آبادی(C)
علامہ اقبال کی نظم ”حضرت ِ انسان“ ان کے کس مجموعہء کلام میں شامل ہے؟
- بانگِ درا(A)
- بالِ جبریل(B)
- ضرب ِ کلیم(C)
- ارمغانِ حجاز(D)
Check Answer
- ارمغانِ حجاز(D)
اُردو کی پہلی گرائمر (دریائے لطافت) کس نے لکھی؟
- عظیم الدین(A)
- کرشن چندر(B)
- انشااللہ خان انشاء(C)
- سید احمد دہلوی(D)
Check Answer
- انشااللہ خان انشاء(C)
بلبلِ ہند“ کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟”
- حسرت موہانی(A)
- مرزا داغ دہلوی(B)
- اکبر آلٰہ آبادی(C)
- ولی دکنی(D)
Check Answer
- مرزا داغ دہلوی(B)
آوارہ گرد کی ڈائری“ کس شخصیت کی مشہور کتاب ہے؟”
- ابراہیم جالیس(A)
- اختر شیرانی(B)
- ابنِ انشاء(C)
- پطرس بخاری(D)
Check Answer
- ابنِ انشاء(C)
نظم ”سلطان ٹیپو کی وصیت“ علامہ اقبالؒ کے کس مجموعہء کلام میں ہے؟
- بانگِ درا(A)
- ضربِ کلیم(B)
- بالِ جبریل(C)
- پیامِ مشرق(D)
Check Answer
- ضربِ کلیم(B)
وہ کون سے شاعر ہیں جن کا تذکرہ علامہ اقبالؒ کے سبھی مجموعہ ہائے کلام میں ملتا ہے؟
- مولانا رومی(A)
- سعدی شیرازی(B)
- عمر خیام(C)
- امام غزالی(D)
Check Answer
- مولانا رومی(A)