The area lying between river Beas and the Ravi is called:
- (A) Chaj Doab
- (B) Rachna Doab
- (C) Bari Doab
- (D) Saharwal Doab
- (C) Bari Doab
The total monthly salary of 4 men and 2 women is Rs.46,000. If a women earns Rs.500 more than a man. What is the monthly salary of a woman?
- (A) Rs.5000
- (B) Rs.6000
- (C) Rs.8000
- (D) Rs.9000
- (C) Rs.8000
سب سے زیادہ احادیث کن صحابی سے مروی ہیں؟
- حضرت خالد بن سعیدؓ(A)
- حضرت عبداللہ بن عمرؓ(B)
- حضرت ابو ہریرہؓ(C)
- حضرت انس بن مالکؓ(D)
Check Answer
- حضرت ابو ہریرہؓ(C)
حج“ کے لغوی معنی کیا ہیں”
- زیارت کا ارادہ کرنا(A)
- پاک و صاف کرنا(B)
- محنت و مشقت کرنا(C)
- عبادت کرنا(D)
Check Answer
- زیارت کا ارادہ کرنا(A)
فاتح ِ مصر“ کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟”
- حضرت خالد بن ولیدؓ(A)
- حضرت طارق بن ضیادؒ(B)
- حضرت عمرو بن العاصؓ(C)
- حضرت اسامہ بن زیادؓ(D)
Check Answer
- حضرت عمرو بن العاصؓ(C)
صلح حدیبیہ“ (بیعتِ رضوان) کس سن ہجری میں ہوئی؟”
- چار ہجری(A)
- پانچ ہجری(B)
- چھ ہجری(C)
- سات ہجری(D)
Check Answer
- چھ ہجری(C)
حضورﷺ پر سب سے پہلے سورۃ العلق کی کتنی آیات نازل ہوئیں؟
- تین(A)
- چار(B)
- پانچ(C)
- چھ(D)
Check Answer
- پانچ(C)
کون سی اُم المومنینؓ قرأت اور کتابت پر مکمل عبور رکھتی تھیں؟
- حضرت حفصہؓ(A)
- حضرت عائشہؓ(B)
- حضرت اُم ِ سلمہؓ(C)
- حضرت سودہؓ(D)
Check Answer
- حضرت حفصہؓ(A)
زکوٰۃ کب فرض ہوئی؟
- دو ہجری(A)
- تین ہجری(B)
- چار ہجری(C)
- پانچ ہجری(D)
Check Answer
- دو ہجری(A)
قرآن مجید کی پہلی منزل سورۃ فاتحہ سے شروع ہو کر کس سورۃ پر ختم ہوتا ہے؟
- سورۃ البقرہ(A)
- سورۃ النساء(B)
- سورۃ المائدہ(C)
- سورۃ التوبہ(D)
Check Answer
- سورۃ النساء(B)