ضرب المثل درست کیجیے: ”یَک نہ شُد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔“۔
- صفر شُد(A)
- ایک شُد(B)
- دو شُد(C)
- سہہ شُد(D)
Check Answer
- دو شُد(C)
دشتِ سُوس“ کس کا لکھا ناول ہے؟”
- بانو قدسیہ(A)
- خدیجہ مستور((B)
- جمیلہ ہاشمی(C)
- الطاف فاطمہ(D)
Check Answer
- جمیلہ ہاشمی(C)
:ہاتھ کنگن کو آرسی کیا“ ضرب المثل کا مفہوم ہے”
- زیور نقدی ہے(A)
- نازک مزاج ہے(B)
- ظاہری بات کا بیان کرنا فضول ہے(C)
- صلح صفائی سے زندگی بسر کرنا(D)
Check Answer
- ظاہری بات کا بیان کرنا فضول ہے(C)
شاہکار مضمون ”کُتے“ کس مزاح نگار کی تخلیق ہے؟
- مشتاق احمد یوسفی(A)
- رتن ناتھ سرشار(B)
- ابنِ انشاء(C)
- پظرس بخاری(D)
Check Answer
- پظرس بخاری(D)
اردو ناولوں کا ”گرنتھ صاحب“ کس ناول کو کہا جاتا ہے؟
- راجہ گدھ(A)
- خدا کی بستی(B)
- آنگن(C)
- علی پور کا ایلی(D)
- Check Answer
- علی پور کا ایلی(D)
مرزا ظاہر دار بیگ“ کا کردار کس کی تخلیق ہے؟”
- حیدر بخش حیدری(A)
- ڈپٹی نذیر احمد(B)
- کرنل محمد خان(C)
- مجید لاہوری(D)
Check Answer
- ڈپٹی نذیر احمد(B)
مولانا الطاف حسین حالی کے علاوہ ۱۹۱۴ء میں اردو کے ارکانِ خمسہ میں سے اور کس کا انتقال ہوا؟
- مولانا محمد حسین آزاد(A)
- ڈپٹی نذیر احمد(B)
- مولانا شبلی نعمانی(C)
- سر سید احمد خان(D)
Check Answer
- مولانا شبلی نعمانی(C)
منقبت“ کون سی صنفِ نظم ہے؟”
- جس میں خدا تعالیٰ کی تعریف ہو(A)
- جس میں رسول کریمؐ کی شان بیان کی گئی ہو(B)
- جس میں بندے خدا سے اپنی حاجات بیان کریں(C)
- جس میں اولیاء اللہ اور بزرگانِ دین کی تعریف ہو(D)
Check Answer
- جس میں اولیاء اللہ اور بزرگانِ دین کی تعریف ہو(D)
ایک اینٹ کے لیے مسجد ڈھانا“ محاورے کا مفہوم کیا ہے؟”
- امید خاطر رکھنا(A)
- تباہ و برباد کرنا(B)
- تھوڑے فائدے کے لیے زیادہ نقصان گوارا کرنا(C)
- بہت زیادہ شور کرنا(D)
Check Answer
- تھوڑے فائدے کے لیے زیادہ نقصان گوارا کرنا(C)
ایسے حروف جن سے خوشی کا اظہار ہو (مثلاً واہ واہ، سبحان اللہ)۔ انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
- حروف ِ استعجاب(A)
- حروف ِ تاسف(B)
- حروف ِ انبساط(C)
- حروف ِ انفعال(D)
Check Answer
- حروف ِ انبساط(C)