صنفِ نظم ”رباعی“ کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے؟
- فقط دو شعروں پر(A)
- چار شعروں پر(B)
- چھ شعروں پر(C)
- تعداد پر پابندی نہیں(D)
Check Answer
- فقط دو شعروں پر(A)
غزل در غزل“ سے کیا مراد ہے؟”
- بغیر مقطع کے غزل(A)
- طویل بحر کی غزل(B)
- سنگلاخ زمین میں غزل(C)
- اسی ردیف قافیہ میں مزید غزل(D)
Check Answer
- اسی ردیف قافیہ میں مزید غزل(D)
مادرِ ملت“ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟”
- عُرف(A)
- تخلص(B)
- لقب(C)
- خطاب(D)
Check Answer
- لقب(C)
مندرجہ ذیل جملوں میں سے کون سا جملہ درست ہے؟
- خدا کے غیظ و غضب سے ڈرو(A)
- خدا کے غیظ ارو غضب سے ڈرو(B)
- خدا کے غیض و غضب سے ڈرو(C)
- خدا کے غیض اور غضب سے ڈرا(D)
Check Answer
- خدا کے غیظ و غضب سے ڈرو(A)
شش و پنج میں پڑنا“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
- محاورہ ہے(A)
- روزمرہ ہے(B)
- محاورہ بھی اور روزمرہ بھی ہے(C)
- نہ محاورہ ہے اور نہ روزمرہ(D)
Check Answer
- محاورہ بھی اور روزمرہ بھی ہے(C)
کندی کرنا“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
- محاورہ ہے(A)
- روزمرہ ہے(B)
- محاورہ بھی اور روزمرہ بھی ہے(C)
- نہ محاورہ ہے اور نہ روزمرہ(D)
Check Answer
- محاورہ بھی اور روزمرہ بھی ہے(C)
ایک شاعر کی حیثیت سے اردو شاعری کو سب سے زیادہ الفاظ کس نے دیے؟
- امام بخش ناسخ(A)
- غلام ہمدانی مصفحی(B)
- نظیر اکبر آبادی(C)
- میر ببر علی ونیس(D)
Check Answer
- نظیر اکبر آبادی(C)
سید الشہداء“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
- خطاب(A)
- تخلص(B)
- لقب(C)
- عرف(D)
Check Answer
- لقب(C)
فاختہ اڑانا“ محاورہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟”
- ہانگ لگانا(A)
- شور مچانا(B)
- مزے اڑانا(C)
- تہس نہس کرنا(D)
Check Answer
- مزے اڑانا(C)
بیڑا اٹھانا“ محاورہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟”
- شور مچانا(A)
- مشکل کام کے انجام دینے کا ذمہ لینا(B)
- چوری کرنا(C)
- ناک بھوں چڑھانا(D)
Check Answer
- مشکل کام کے انجام دینے کا ذمہ لینا(B)