میں نے یہ بال دھوپ میں سفید نہیں کیے“۔ علم بیان کی رو سے یہ کیا ہے؟”
- تعریض(A)
- مجازِ مرسل(B)
- کنایہ(C)
- استعارہ(D)
Check Answer
- کنایہ(C)
:کون سا محاورہ غلط ہے
- نو دو بارہ ہونا(A)
- لٹیا ڈبونا(B)
- لکیر کا فقیر ہونا(C)
- نیچا دکھانا(D)
Check Answer
- نو دو بارہ ہونا(A)
نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- تصویر کشی کرنا(A)
- تنظیم و ترتیب کرنا(B)
- ہرن کی چیخ(C)
- رائے بیان کرنا(D)
Check Answer
- تنظیم و ترتیب کرنا(B)
ماورہ’ کس شاعر کا مجموعہء کلام ہے؟’
- ن۔م راشد(A)
- ناصر کاظمی(B)
- احمد فراز(C)
- امجد اسلام امجد(D)
Check Answer
- ن۔م راشد(A)
بنت العنب“ کا مفہوم کیا ہے؟”
- انگور کی بیٹی (شراب)(A)
- مے فروش کی بیٹی(B)
- کسان کی بیٹی(C)
- برہمن زادی(D)
Check Answer
- انگور کی بیٹی (شراب)(A)
مقطع کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- کاٹ دینا(A)
- شروع کرنا(B)
- تفصیل سے بیان کرنا(C)
- صبح کی پہلی کرن(D)
Check Answer
- کاٹ دینا(A)
جب جملے میں کسی سابقہ خیال یا بات کی تشریح یا تصدیق کی جاتی ہو تو وہاں رموزاوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے، وہ ہے۔
- تفصیلیہ(A)
- رابطہ(B)
- سکتہ(C)
- ختمہ(D)
Check Answer
- رابطہ(B)
خالدہ حسین کا ناول درج ذیل میں سے کون سا ہے؟
- مصروف عورت(A)
- خواب میں ہنوز(B)
- کاغذی گھاٹ(C)
- میں یہاں ہوں(D)
Check Answer
- کاغذی گھاٹ(C)
نواب محسن الملک کا اصل نام کیا تھا؟
- سید مہدی علی خان(A)
- عبدالحق(B)
- چراغ علی(C)
- بدرالدین طیب(D)
Check Answer
- سید مہدی علی خان(A)
میرا جی کی موت ۱۹۴۹ء میں واقع ہوئی۔ وہ کس شہر میں دفن ہیں؟
- لاہور(A)
- دہلی(B)
- گجرانوالہ(C)
- بمبئی(D)
Check Answer
- بمبئی(D)