Junior Clerk (BS-11) 2023 (District Rawalpindi), Board of Revenue (Deputy Commissioner, Rawalpindi) Case No. 48-RJ/2022 Paper Held On: 08-10-2023

MS Word is an example of:

  • (A) Application Software 
  • (B) System software
  • (C) Operating System
  • (D) None of these
Check Answer
  • (A) Application Software 

A common use of a computer in the office is for:

  • (A) Distributed
  • (B) Data
  • (C) Word Processing 
  • (D) None of these
Check Answer
  • (C) Word Processing 

جملہ مکمل کریں:”جتنا قریب اتنا ـــــــــــ“۔

  • عجیب(A)
  • غریبB)
  • رقیب(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • رقیب(C)

 ہاں میں باغی ہوں“اور”میں اور میرا پاکستان“ صنف کے اعتبار سے کیا ہیں ؟”

  • آپ بیتی(A)
  • ناول(B)
  • ڈرامہ(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • آپ بیتی(A)

اردو گرائمر میں”مسجد“کیا ہے؟

  • اسم ظرف زماں(A)
  • اسم ظرف مکاں(B)
  • اسم نکرہ(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • اسم ظرف مکاں(B)

اردو کے سب سے بڑے صوفی شاعر کون ہیں ؟

  • محمد قلی قطب شاه(A)
  • امیر خسرو(B)
  • میر درد(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • میر درد(C)

گھوڑے بیچ کر سونا“کا مطلب کیا ہے؟”

  • بے فکر ہو کر سونا(A)
  • پریشانی میں سونا(B)
  • مستقبل کی فکر کرنا(C)
  • گھوڑے باندھ کر سونا(D)
Check Answer
  • بے فکر ہو کر سونا(A)

لیلی کے خطوط“ صنف کے اعتبار سے کیا ہے ؟”

  • آپ بیتی(A)
  • ناول(B)
  • ڈرامہ(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • ناول(B)

 اردو شاعری کا عہد زریں کو نسا دور کہلاتا ہے ؟

  • اٹھارہویں صدی کا(A)
  • انیسوی صدی کا(B)
  • بیسویں صدی کا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • اٹھارہویں صدی کا(A)

 چاند“ کا مترادف کیا ہے؟”

  • سورج(A)
  • ستاره(B)
  • مہتاب(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • مہتاب(C)

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top