Junior Clerk (BS-11) 2023 On Regular Basis In The Board of Revenue Punjab Case No. 43-J/2022

وہ نظم جس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی تعریف بزرگان دین اوراولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں کہلاتی ہے؟

  • نعت(A)
  • قصیده(B)
  • منقبت(C)
  • مرثیہ(D)
Check Answer
  • منقبت(C)

سر آنکھوں پر بٹھانا“ سے کیا مراد ہے ؟”

  • دعوت دینا(A)
  • مدد کرنا(B)
  • بہت عزت کرنا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • بہت عزت کرنا(C)

طنزیہ شاعری کے حوالے سے کون مشہور ہیں؟

  • اکبر الہ آبادی(A)
  • ناصر کاظمی(B)
  • الطاف حسین حالی(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • اکبر الہ آبادی(A)

ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ“ سے مرادہے؟”

  • دشمنی مول لینا(A)
  • بات کا غلط مطلب نکال(B)
  • آنکھ زخمی ہونا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  •  (ان میں سے کوئی نہیں(بے جوڑ اور بے محل بات(D)

بچوں کی مشہور نظم ”ٹوٹ بٹوٹ“ کس شاعر نے لکھی ہے؟

  • جش ملیح آبادی(A)
  • منیر نیازی(B)
  • صوفی تبسم(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • صوفی تبسم(C)

یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے
ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے

 یہ شعر کس کا ہے؟

  • غالب(A)
  • حیدر علی آتش(B)
  • ناصر کا ظمی(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • حیدر علی آتش(B)

پانی بھرنا“ کا کیا مطلب ہے ؟”

  • غلامی کرنا(A)
  • پانی پلانا(B)
  • مستقبل کی فکر کرنا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • غلامی کرنا(A)

:قصیدہ لفظ نکلا ہے

  • قصد(A)
  • قصدا(B)
  • قصداوت(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • قصد(A)

علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کو نسا تھا ؟

  • ارمغان حجاز(A)
  • اسرار خودی(B)
  • بانگ درا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • اسرار خودی(B)

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top