سیر ِ کُہسار“کس کا لکھا ناول ہے؟”
- رتن ناتھ سرشار(A)
- عبدالحلیم شرر(B)
- مرزا ہادی رسوا(C)
- ڈپٹی نذیر احمد(D)
Check Answer
- رتن ناتھ سرشار(A)
:علامہ اقبال کے اولین اردو مجموعہء کلام ”بانگِ درا“ کی پہلی نظم کا عنوان ہے
- ابرِ کوہسار(A)
- ہمالہ(B)
- گُلِ رنگیں(C)
- عہدِ طفلی(D)
Check Answer
- ہمالہ(B)
یہ شعر کس کی تخلیق ہے؟
اے شمع! تیری عمر طبعی ہے ایک رات / ہنس کر گزار اسے یا رو کر گزار
- آغا جان عیش(A)
- شیخ ابراہیم ذوق(B)
- شاد عظیم آبادی(C)
- الٰہی بخش خاں معروف(D)
Check Answer
- شیخ ابراہیم ذوق(B)
انگریزی صنفِ نظم ہے جو اردو میں بھی رائج ہے۔ اس میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟ (Sonnet) سانٹ
- دس مصرعے(A)
- گیارہ مصرعے(B)
- بارہ مصرعے(C)
- چودہ مصرعے(D)
Check Answer
- چودہ مصرعے(D)
چوپال“ کس ادیب کا افسانہ ہے؟”
- اشفاق احمد(A)
- انتظار حسین(B)
- احمد ندیم قاسمی(C)
- غلام عباس(D)
Check Answer
- احمد ندیم قاسمی(C)
بیگمات کے آنسو“ کس کی تصنیف ہے؟”
- خواجہ حسن نظامی(A)
- شاہد احمد دہلوی(B)
- مولانا عبدالحلیم شرر(C)
- علامہ راشد الخیری(D)
Check Answer
- خواجہ حسن نظامی(A)
ضرب المثل مکمل کیجیے: ”شمشیر کو ۔۔۔۔۔۔۔ چٹانا“۔
- دُھول(A)
- خاک(B)
- خون(C)
- لہو(D)
Check Answer
- دُھول(A)
شاعری میں ”ہم آواز“ اور ”ہم وزن“ الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- ردیف(A)
- قافیہ(B)
- مطلع(C)
- مقطع(D)
Check Answer
- قافیہ(B)
امراؤ جان ادا“ کس کا ناول ہے؟”
- منشی پریم چند(A)
- ڈپٹی نذیر احمد(B)
- عبدالحلیم شرر(C)
- مرزا ہادی رسوا(D)
Check Answer
- مرزا ہادی رسوا(D)
کُرسی، میز، کاغذ، قلم، دوات، چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رُو سے کیا ہیں؟
- اسم مشتق(A)
- اسم جامد(B)
- اسم معرفہ(C)
- اسم نکرہ(D)
Check Answer
- اسم جامد(B)