میں مِٹی کی مُورت ہوں“ کس شاعرہ کی کلیات ہے؟”
- فہمیدہ ریاض(A)
- کشور ناہید(B)
- شبنم شکیل(C)
- ناہید قاسمی(D)
Check Answer
- فہمیدہ ریاض(A)
:ن۔م راشد کا آخری مجموعہء کلام ہے
- گمان کا ممکن(A)
- ایران میں اجنبی(B)
- ماورا(C)
- لا=انسان (D)
Check Answer
- گمان کا ممکن(A)
درج ذیل شعر کس کا ہے؟
ایک بلبل ہے کہ ہے محوِ ترنم اب تک / اس کے سینے میں ہے نغموں کا طلاطُم اب تک
- مرزا غالب(A)
- مرزا داغ دہلوی(B)
- میر تقی میر(C)
- علامہ اقبال(D)
Check Answer
- علامہ اقبال(D)
جَلے پاؤں کی بلی“ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟”
- محاورہ(A)
- ضرب المثل(B)
- تشبیہ(C)
- مجازِ مُرسل(D)
Check Answer
- ضرب المثل(B)
صاحب ِ قیافہ“سے کیا مُراد ہے؟”
- دانا(A)
- بے وقوف(B)
- نا سمجھ(C)
- مجنون(D)
Check Answer
- دانا(A)
مشہور افسانہ ”نشے کی پہلی ترنگ“ کس کا لکھا ہے؟
- سجاد حیدر یلدرم(A)
- سعادت حسن منٹو(B)
- منشی پریم چند(C)
- کرشن چندر(D)
Check Answer
- سجاد حیدر یلدرم(A)
:انڈے کا شہزادہ“ ترکیب کا مفہوم ہے”
- صاف ستھرا(A)
- زردی مائل(B)
- نا تجربہ کار(C)
- سفید موتی(D)
Check Answer
- نا تجربہ کار(C)
فیض احمد فیض کا تعلق اُردو کی کس تحریک سے تھا؟
- رومانوی تحریک(A)
- حلقہء ارباب ِ ذوق(B)
- ترقی پسند تحریک(C)
- تحریکِ انقلاب(D)
Check Answer
- ترقی پسند تحریک(C)
ادب برائے زندگی“ کے نظریے کا امام کون ہے؟”
- مولانا شبلی نعمانی(A)
- ڈپٹی نذیر احمد(B)
- سر سید احمد خان(C)
- مولانا الطاف حسین حالی(D)
Check Answer
- مولانا الطاف حسین حالی(D)
اردو کے کس مشہور ناول میں حلال و حرام کا نظریہ پیش کیا گیا ہے؟
- اِندر سبھا(A)
- رستم و سہراب(B)
- راجہ گدھ(C)
- آگ کا دریا(D)
Check Answer
- راجہ گدھ(C)