عشرہ مبشرہ میں شامل کن صحابیِ رسولﷺ کا انتقال سب سے آخر میں ہوا؟
- حضرت زبیر بن العوامؓ(A)
- حضرت عثمانؓ(B)
- حضرت سعد بن ابی وقاصؓ(C)
- حضرت علیؓ(D)
Check Answer
ہجرتِ مدینہ کے وقت حضورﷺ کس سورۃ کی تلاوت فرما رہے تھے؟
- سورۃ رحمٰن(A)
- سورۃ یٰسین(B)
- سورۃ الحجرات(C)
- سورۃ البقرہ(D)
Check Answer
قرآن پاک کی آخری وحی کے کاتب کون تھے؟
- حضرت ابی بن کعبؓ(A)
- حضرت عبداللہ بن ابی سرحؓ(B)
- حضرت زید بن ثابتؓ(C)
- حضرت خالد بن سعیدؓ(D)
Check Answer
قرآن پاک تقریبا کتنے عرصے میں نازل ہوا؟
- 10 سال(A)
- 17 سال(B)
- 23 سال(C)
- 27 سال(D)
Check Answer
قرآن پاک میں کُل کتنے غزوات کا ذکر ہے؟
- 12(A)
- 15(B)
- 17(C)
- 22(D)
Check Answer
نزول کے اعتبار سے قرآن پاک پہلی سورۃ کون سی ہے؟
- سورۃ فاتحہ(A)
- سورۃ علق(B)
- سورۃ مدثر(C)
- سورۃ المزمل(D)
Check Answer
قرآن پاک میں ”اونٹنی کا معجزہ“کس پیغمبرؑ سے منسوب ہے؟
- حضرت ہودؑ(A)
- حضرت نوحؑ(B)
- حضرت صالحؑ(C)
- حضرت موسیٰؑ(D)
Check Answer
قرآن پاک میں سب سے پہلے کس پیغمبؑر کا ذکر آیا ہے؟
- حضرت آدمؑ(A)
- حضرت موسیٰؑ(B)
- حضرت عیسیٰؑ(C)
- حضرت نوحؑ(D)
Check Answer
آبِ زَم زَم“ کا واقعہ کس پیغمبرؑ سے منسوب ہے؟”
- حضرت اسحاقؑ(A)
- حضرت اسمعٰیلؑ(B)
- حضرت ابراہیمؑ(C)
- حضرت یعقوبؑ(D)
Check Answer
اسرائیل“کس پیغمبرؑ کا لقب ہے؟”
- حضرت موسیٰؑ(A)
- حضرت یعقوبؑ(B)
- حضرت یوسفؑ(C)
- حضرت داؤدؑ(D)
Check Answer