حضورﷺ نے کل کتنے غزوات میں شرکت کی؟
- 27 (A)
- 29 (B)
- 30 (C)
- 32 (D)
Check Answer
حضورﷺ نے سب سے پہلے کس غزوہ میں شرکت کی؟
- غزوہ سویق (A)
- غزوہ ابواء(B)
- غزوہ بدر(C)
- غزوہ بنو قریظہ(D)
Check Answer
حضورﷺ کُل کتنے عمرے ادا کیے؟
- صرف ایک (A)
- دو(B)
- تین(C)
- چار(D)
Check Answer
نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ”جو شخص نکاح کی استطاعت نہ رکھتا ہو، وہ۔۔۔۔۔۔“؟
- نماز کی پابندی رکھے(A)
- روزے رکھے(B)
- جہاد میں مصروف ہو جائے(C)
- دنیا کی رغبت کم کر دے(D)
Check Answer
قرآن پاک میں ارشادِ ربانی ہے: ”اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔“؟
- اپنی انا کی خاطر(A)
- نحوست سمجھ کر(B)
- غربت و افلاس کے ڈر سے(C)
- شرم و حیا کے باعث(D)
Check Answer
نبی اکرمﷺ نے مساجد کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا؟
- مساجد جنت کی نہریں ہیں(A)
- مساجد جنت کے مکانات ہیں(B)
- مساجد جنت کے باغات ہیں(C)
- مساجد جنت کے باغیچے ہیں(D)
Check Answer
نبی اکرمﷺ نے کس عمل کو دین کی کوہان کی چوٹی قرار دیا؟
- انفاق فی سبیل اللہ(A)
- نماز(B)
- حج(C)
- جہاد(D)
Check Answer
آیتِ کریمہ ہے: ”عدل کا دامن نہ چھوڑو، چاہے تمہارا۔۔۔۔۔۔“؟
- بہترین دوست ہی کیوں نہ ہو(A)
- قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو(B)
- اپنا بھائی ہی کیوں نہ ہو(C)
- اپنا ہمسایہ ہی کیوں نہ ہو(D)
Check Answer
سورۃ البقرہ کی رو سے تقویٰ کو کیا قرار دیا گیا ہے؟
- بہترین زادِ راہ(A)
- مشکلات کا حل(B)
- ذریعہِ نجات(C)
- ایک مستحسن عمل(D)
Check Answer
خانہِ کعبہ کو پہلی بار کس نے تعمیر کیا؟
- حضرت آدمؑ(A)
- حضرت نوحؑ(B)
- حضرت ابراہیمؑ(C)
- حضرت اسمعٰیلؑ(D)
Check Answer