ASSISTANT REGISTRAR COOPERATIVE SOCIETIES (BS-17) 2013 PAPER ON: (PAKISTAN STUDIES / ISLAMIC STUDIES / GENERAL KNOWLEDGE)

قرن المنازل کس لوگوں کے لیے میقات ہے؟

  • اہلِ مدینہ(A)
  • اہلِ طائف(B)
  • اہلِِ عراق(C)
  • اہلِ نجد(D)

Check Answer

  • اہلِ نجد(D)


نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ”جب ایک مسلمان کو چھینک آئے تو وہ کہے۔۔۔۔۔۔۔“؟

  • سبحان اللہ(A)
  • الحمداللہ(B)
  • استغفراللہ(C)
  • اللہ اکبر(D)

Check Answer

  • الحمداللہ(B)


کس نبی نے جسمانی اور مالی مصائب پر صبر کی بہترین مثال پیش کی؟

  • حضرت موسیٰؑ(A)
  • حضرت یونسؑ(B)
  • حضرت ایوبؑ(C)
  • حضرت یعقوبؑ(D)

Check Answer

  • حضرت ایوبؑ(C)


قرآن پاک میں مسلمانوں کو تنبیہ کی گئی ہے کہ ان کی ہوا اکھڑ جائے گی، کس کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔؟

  • جھوٹ بولنے سے(A)
  • آپس میں جھگڑنے سے(B)
  • ناپ تول میں کمی سے(C)
  • امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے سے(D)

Check Answer

  • آپس میں جھگڑنے سے(B)

Add


قرآن پاک کے مطابق مصارفِ زکوٰۃ کی تعداد کیا ہے؟

  • پانچ(A)
  • سات(B)
  • آٹھ(C)
  • نو(D)

Check Answer

  • آٹھ(C)


اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کن کے بارے میں صراحت فرمائی کہ وہ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے؟

  • کافر و مشرک(A)
  • فاسق و فاجر(B)
  • یہودی و عیسائی(C)
  • منافق و غدار(D)

Check Answer

  • یہودی و عیسائی(C)


کس سورۃ میں ارشادِ ربانی ہے کہ امانتیں امانتداروں تک پہنچا دو؟

  • سورۃ البقرہ(A)
  • سورۃ المومنون(B)
  • سورۃ الحج(C)
  • سورۃ النساء(D)

Check Answer

  • سورۃ النساء(D)


نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ”مسلمانوں میں سب سے اچھا گھر وہ ہے جہاں۔۔۔۔۔۔“؟

  • اللہ کی عبادت کی جاتی ہو(A)
  • شرک نہ پایا جاتا ہو(B)
  • لوگوں کا ایمان خالص ہو(C)
  • کسی یتیم کے ساتھ بھلائی کی جاتی ہو(D)

Check Answer

  • کسی یتیم کے ساتھ بھلائی کی جاتی ہو(D)


کاروباری بددیانتی کے باعث کس پیغمبر کی قوم پر عذاب اترا؟

  • حضرت لوطؑ(A)
  • حضرت نوحؑ(B)
  • حضرت ہودؑ(C)
  • حضرت شعیبؑ(D)

Check Answer

  • حضرت شعیبؑ(D)


خواتین کے لیے زیب و زینت چھپانے کا حکم کس سورۃ میں آیا ہے؟

  • سورۃ البقرہ(A)
  • سورۃ الاحزاب(B)
  • سورۃ النساء(C)
  • سورۃ النور(D)

Check Answer

  • سورۃ الاحزاب(B)


You cannot copy content of this page

Scroll to Top