۔ ”طویل“ کا متضاد لفظ کیا ہے؟
- عرض
- عریض
- عارض
- عارضہ
Check Answer
- عریض
: کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے“Might is right”
- طاقت کی ہی عظمت ہے(A)
- دنیا طاقتور ہے(B)
- جنگل کا قانون(C)
- جس کی لاٹھی اس کی بھینس(D)
Check Answer
- جس کی لاٹھی اس کی بھینس(D)
کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بہتی“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- دھوکہ ہمیشہ نہیں چلتا (A)
- جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا(B)
- کچے گھڑے پار نہیں پہنچاتے(C)
- مستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہوتے ہیں(D)
Check Answer
- جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا(B)
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا“ سے کیا مراد ہے؟”
- اشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور(A)
- ہاتھ بہت گندے ہیں(B)
- ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں(C)
- دشمنی کا انجام برا ہوتا ہے(D)
Check Answer
- ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں(C)
اردو کے عظیم شاعر ”اکبر آلٰہ آبادی“ کا اصل نام کیا تھا؟
- اکبر حسین رضوی (A)
- نبی بخش(B)
- احمد بخش(C)
- ولی محمد(D)
Check Answer
- اکبر حسین رضوی (A)
کتاب ”ارمغانِ حجاز“ کا مصنف کون ہے؟
- علامہ اقبال(A)
- عبدالحلیم شرر(B)
- فیض احمد فیض(C)
- ساحر لدھیانوی(D)
Check Answer
- علامہ اقبال(A)
مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟
- کسی کو گالیاں مت نکالو (A)
- کسی کو گالیاں مت نکال(B)
- کسی کو گالیاں نہ نکالو(C)
- کسی کو گالیاں مت دو(D)
Check Answer
- کسی کو گالیاں مت دو(D)
: دھان پان ہونا“ محاورہ ہے۔ اس کے معنی ہیں”
- کمر بستہ ہونا(A)
- فربہ اندام ہونا(B)
- دبلا پتلا ہونا(C)
- تیز طرار ہونا(D)
Check Answer
- دبلا پتلا ہونا(C)
مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟
- نظیر اکبر آبادی
- میر انیس
- میر تقی میر
- داغ دہلوی
Check Answer
- میر انیس
شاہ نامہ اسلام“ کس کی مشہور تصنیف ہے؟”
- فردوسی(A)
- علامہ اقبال(B)
- الطاف حسین حالی(C)
- حفیظ جالندھری(D)
Check Answer
- حفیظ جالندھری(D)