بے نیلِ مرام“ سے کیا مراد ہے؟”
- بغیر کسی طلب کے (A)
- بے وفا(B)
- بے ادب (C)
- ناکام و نامراد(D)
Check Answer
- ناکام و نامراد(D)
قاضی جی“ کس کا وضع کردہ کردار ہے؟”
- رتن ناتھ سرشار (A)
- منشی سجاد حسین(B)
- سید امتیاز علی تاج(C)
- شوکت تھانوی(D)
Check Answer
- شوکت تھانوی(D)
ابنِ خطاب“ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟”
- خطاب (A)
- تخلص(B)
- کنیت(C)
- عرف(D)
Check Answer
- کنیت(C)
کا کیا مطلب ہے؟ “ By leaps and bounds”
- کتے کی طرح لپکنا(A)
- جنگجو(B)
- رفتہ رفتہ آگے بڑھنا(C)
- دن دُونی رات چوگنی(D)
Check Answer
- دن دُونی رات چوگنی(D)
اردو میں تنقید کی اولین کتاب کسے قرار دیا جاتا ہے؟
- آبِ حیات(A)
- مقدمہ شعر و شاعری(B)
- نکاتِ سخن(C)
- خم خانہء جاوید(D)
Check Answer
- مقدمہ شعر و شاعری(B)
:کاغذ کھولنا“ محاورہ ہے۔ اس کا مطلب ہے”
- درخواست لکھنا(A)
- عیب فاش کرنا(B)
- بطور یادداشت کاغذ پر لکھنا(C)
- کاغذ کو پُرزے پُرزے کرنا(D)
Check Answer
- عیب فاش کرنا(B)
اس شعر کے خالق کا نام بتائیں؟
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن / خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
- مولانا الطاف حسین حالی(A)
- میر تقی میر(B)
- مرزا غالب(C)
- علامہ اقبال(D)
Check Answer
- مرزا غالب(C)
زندہ رُود“ کے مصنف کون ہیں؟”
- آفتاب اقبال(A)
- ولید اقبال(B)
- علامہ اقبال(C)
- جاوید اقبال(D)
Check Answer
- جاوید اقبال(D)
:آنکھیں فرشِ راہ کرنا“ محاروہ ہے۔ اس کا مطلب ہے”
- علامتِ مرگ ظاہر ہونا(A)
- آنکھوں کا سرخ ہو جانا(B)
- تعظیم و تواضع سے پیش آنا(C)
- حد درجہ انتظار کرنا(D)
Check Answer
- تعظیم و تواضع سے پیش آنا(C)
مشہور ڈرامہ ”الف نون“ کا خالق کون ہے؟
- امتیاز علی تاج(A)
- کمال احمد رضوی(B)
- منو بھائی(C)
- اشفاق احمد(D)
Check Answer
- کمال احمد رضوی(B)