رسالہ ”تہذیب الاخلاق“ کس نے جاری کیا؟
- الطاف حسین حالی(A)
- سر سید احمد خان(B)
- ڈپٹی نذیر احمد(C)
- علامہ محمد اقبال(D)
Check Answer
- سر سید احمد خان(B)
علامہ اقبال کی مشہور نظم ”شکوہ“ ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے؟
- بانگِ درا(A)
- ضربِ کلیم(B)
- بالِ جبریل(C)
- ارمغانِ حجاز(D)
Check Answer
- بانگِ درا(A)
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
- محاورہ(A)
- ضرب المثل(B)
- کہاوت(C)
- قول(D)
Check Answer
- ضرب المثل(B)
پطرس بخاری کی وجہِ شہرت کیا ہے؟
- شاعری(A)
- افسانہ نگاری(B)
- ناول نگاری(C)
- مزاح نگاری(D)
Check Answer
- مزاح نگاری(D)
:مسابقت“ کا مطلب ہے”
- مقابلہ(A)
- کمی بیشی(B)
- سختی(C)
- برابری(D)
Check Answer
- مقابلہ(A)
:تذبذب“ کا مطلب ہے”
- سوچ بچار(A)
- پریشانی(B)
- غصہ(C)
- حیرت(D)
Check Answer
- سوچ بچار(A)
مندرجہ ذیل میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟
- اپنے منہ میاں میٹھو بننا(A)
- پانی میں آگ لگانا(B)
- عید کا چاند ہونا(C)
- بوڑھی گھوڑی لال لگام(D)
Check Answer
- بوڑھی گھوڑی لال لگام(D)
صدِ برگ“ کس کی شاعری کا مجموعہ ہے؟”
- فیض احمد فیض(A)
- کشور ناہید(B)
- ناصر کاظمی(C)
- پروین شاکر(D)
Check Answer
- پروین شاکر(D)
مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- چار(A)
- پانچ(B)
- چھ(C)
- آٹھ(D)
Check Answer
- چھ(C)
پیامِ مشرق“ کس کی تصنیف ہے؟”
- حفیظ جالندھری(A)
- علامہ اقبال(B)
- الطاف حسین حالی(C)
- فیض احمد فیض(D)
Check Answer
- علامہ اقبال(B)