قرآن مجید کی پہلی وحی میں کل کتنی آیات نازل ہوئیں؟
- چار(A)
- پانچ(B)
- چھ(C)
- سات(D)
Check Answer
- پانچ(B)
ہجرتِ حبشہ کے موقع پر نجاشی کے دربار میں کس صحابی نے تقریر فرمائی؟
- ؓحضرت زید بن حارث (A)
- حضرت عثمانؓ(B)
- حضرت جعفر طیارؓ(C)
- حضرت بلالؓ(D)
Check Answer
- حضرت جعفر طیارؓ(C)
عرب میں یہودیوں کی طاقت کا سب سے بڑا مرکز کون سا تھا؟
- مکہ (A)
- خیبر(B)
- طائف(C)
- حبشہ(D)
Check Answer
- خیبر(B)
ابو الانبیاء“ کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟”
- حضرت آدمؑ(A)
- حضرت موسیٰؑ(B)
- حضرت ابراہیمؑ(C)
- حضرت عیسیٰؑ(D)
Check Answer
- حضرت ابراہیمؑ(C)
قرآن حکیم میں کس غزوہ کو ”یوم الفرقان“ کہا گیا ہے؟
- غزوہ بدر(A)
- غزوہ احد(B)
- غزوہ خندق(C)
- غزوہ تبوک(D)
Check Answer
- غزوہ بدر(A)
بیت المقدس کس کے دور میں فتح ہوا؟
- حضرت ابو بکر صدیقؓ(A)
- ؓحضرت عمر فاروق(B)
- حضرت علی کرم اللہ وجہہ(C)
- حضرت عثمان غنیؓ(D)
Check Answer
- ؓحضرت عمر فاروق(B)
نمازِ جمعہ کس سن ہجری میں فرض ہوئی؟
- ایک ہجری(A)
- دو ہجری(B)
- تین ہجری(C)
- چار ہجری(D)
Check Answer
- ایک ہجری(A)
قرآن پاک میں کس صحابیِ رسول کا ذکر آیا ہے؟
- حضرت علیؓ(A)
- حضرت سعد بن ابی وقاص(B)
- حضرت زید بن حارثہؓ(C)
- حضرت زید بن ثابتؓ(D)
Check Answer
- حضرت زید بن حارثہؓ(C)
مشہور ڈرامہ ”قرطبہ کا قاضی“کس کی تصنیف ہے؟
- پطرس بخاری(A)
- ا حمد ندیم قاسمی(B)
- سعادت حسن منٹو(C)
- سید امتیاز علی تاج(D)
Check Answer
- سید امتیاز علی تاج(D)
جولفظ کسی خاص وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- تخلص(A)
- کنیت(B)
- عرف(C)
- لقب(D)
Check Answer
- لقب(D)