LADY ASSISTANT REGISTRAR COOPERATIVE SOCIETY (BS-17) 2013 PAPER ON: (PAKISTAN STUDIES / ISLAMIC STUDIES / GENERAL KNOWLEDGE) IN THE PUNJAB COOPERATIVE SOCIETY, PUNJAB

قرآن پاک کی پہلی وحی کی آیات کس سورۃ میں ہیں؟

  • سورۃ الفاتحہ (A)
  • سورۃ العلق (B)
  • سورۃالمدثر (C)
  • سورۃ المزمل (D)

Check Answer

  • سورۃ العلق (B)


 قرآن پاک میں  انبیاء کرامؑ کے نام پر کتنی سورتیں ہیں؟

  • چار (A)
  • پانچ (B)
  • چھ (C)
  • سات (D)

Check Answer

  • چھ (C)


قرآن پاک میں کل کتنے انبیاء کرامؑ کا ذکر آیا ہے؟

  • 17 (A)
  • 22 (B)
  • 25 (C)
  • 29 (D)

Check Answer

  • 25 (C)


غزوہ تبوک“ کس سن ہجری میں ہوا؟”

  •  چھ ہجری (A)
  •  سات ہجری (B)
  •  آٹھ ہجری (C)
  •  نوہجری (D)

Check Answer

  •  نوہجری (D)


 حضرت محمدﷺ کس دن سفر کرنا پسند کرتے تھے؟

  • سوموار (A)
  • بدھ (B)
  • جمعرات (C)
  • جمعۃ المبارک (D)

Check Answer

  • جمعرات (C)


 قرآن پاک کی سب سے لمبی (طویل) سورۃ مبارکہ کون سی ہے؟

  • سورۃ البقرہ (A)
  • سورۃ آل عمران (B)
  • سورۃ التوبہ (C)
  • سورۃ یونس (D)

Check Answer

  • سورۃ البقرہ (A)


فاتحِ مصر“ کس صحابیِ رسول کو کہا جاتا ہے؟”

  • حضرت عمر فاروقؓ (A)
  • حضرت خالد بن ولیدؓ (B)
  • حضرت عمروبن العاصؓ (C)
  • حضرت زید بن حارثؓ (D)

Check Answer

  • حضرت عمروبن العاصؓ (C)


 بیت المقدس کل کتنے عرصہ مسلمانوں کا قبلہِ اوّل رہا؟

  • ایک سال (A)
  • 17 ماہ (B)
  • 18 ماہ (C)
  •  دوسال (D)

Check Answer

  • 17 ماہ (B)


ابوالانبیاء“ کس پیغمبر کا لقب ہے؟”

  • حضرت یعقوبؑ (A)
  • ؑحضرت ابراہیم (B)
  • حضرت سلمانؑ (C)
  • حضرت موسیٰؑ (D)

Check Answer

  • ؑحضرت ابراہیم (B)


 فتح مکہ کس سن ہجری میں ہوئی؟

  • سات ہجری (A)
  •  آٹھ ہجری (B)
  •  نوہجری (C)
  •  دس ہجری (D)

Check Answer

  •  آٹھ ہجری (B)


« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top