LADY ASSISTANT REGISTRAR COOPERATIVE SOCIETY (BS-17) 2013 PAPER ON: (PAKISTAN STUDIES / ISLAMIC STUDIES / GENERAL KNOWLEDGE) IN THE PUNJAB COOPERATIVE SOCIETY, PUNJAB

سورۃ مائدہ قرآن پاک کی ایک سورۃ ہے۔ ”مائدہ“ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  •  مویشی  (A)
  • دستر خوان  (B)
  •  صلح  (C)
  • معاشرہ  (D)

Check Answer

  • دستر خوان (B)


 قرآن پاک کی کس سورۃ مبارکہ میں ”مستحقین زکوٰۃ“ کا ذکر آیا ہے؟

  • سورۃ البقرہ (A)
  • سورۃ النّور (B)
  • سورۃ التوبہ (C)
  • سورۃ الکہف (D)

Check Answer

  • سورۃ التوبہ (C)


زکوٰۃ کس سن ہجری میں فرض ہوئی؟

  •  دوہجری (A)
  •  تین ہجری (B)
  •  چارہجری (C)
  •  پانچ ہجری (D)

Check Answer

  •  دوہجری (A)


 واقعہ معراج“ کا ذکر قرآن پاک کی کس سورۃ میں آیا ہے؟”

  • سورۃ بنی اسرائیل (A)
  • سورۃ محمد (B)
  • سورۃ الفرقان (C)
  • سورۃ الطارق (D)

Check Answer

  • سورۃ بنی اسرائیل (A)


 صلح حدیبیہ کا معاہدہ کس سن ہجری میں ہوا؟

  •  چارہجری (A)
  • پانچ ہجری (B)
  •  چھ ہجری (C)
  • سات ہجری (D)

Check Answer

  •  چھ ہجری (C)


 سب سے زیادہ احادیث کس ام المومنین سے مروی ہے؟

  • حضرت صفیہؓ (A)
  • حضرت عائشہؓ (B)
  • حضرت ام حبیبہؓ (C)
  • حضرت ام سلمہؓ (D)

Check Answer

  • حضرت عائشہؓ (B)


 غزوہِ خندق کس سن ہجری میں لڑی گئی؟

  •  چھ ہجری (A)
  • چارہجری (B)
  • پانچ ہجری (C)
  •  چھ ہجری (D)

Check Answer

  • پانچ ہجری (C)


 حج کس سن ہجری میں فرض ہوا؟

  • سات ہجری (A)
  • آٹھ ہجری (B)
  •  نوہجری (C)
  •  دس ہجری (D)

Check Answer

  •  نوہجری (C)

عورتوں کے پردہ کرنے سے متعلق احکامات قرآن پاک کی سورۃ مبارکہ میں آئے ہیں؟

  • سورۃ احزاب (A)
  • سورۃ النساء (B)
  • سورۃ الملک (C)
  • سورۃ النور (D)

Check Answer

  • سورۃ احزاب (A)


قرآن پاک تقریبا کتنے عرصے میں مکمل نازل ہوا؟

  • 18 سال (A)
  • 21 سال (B)
  • 23 سال (C)
  • 25 سال (D)

Check Answer

  • 23 سال (C)


You cannot copy content of this page

Scroll to Top