آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟
- رفیع سودا(A)
- ابراہیم ذوق(B)
- مولانا محمد حسین آزاد(C)
- مولانا الطاف حسین حالی(D)
Check Answer
- ابراہیم ذوق(B)
یہ کس شاعر کا مصرعہ ہے؟
“اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد”
- مولانا الطاف حسین حالی(A)
- مولانا ظفر علی علی خان(B)
- مولانا محمد علی جوہر(C)
- علامہ محمد اقبال(D)
Check Answer
- مولانا محمد علی جوہر(C)
ابلیس کی مجلسِ شوریٰ“ کس کی نظم ہے؟”
- فیض احمد فیض(A)
- جوش ملیح آبادی(B)
- علامہ اقبال(C)
- محمد حسین آزاد(D)
Check Answer
- علامہ اقبال(C)
آڑے آنا“ سے کیا مراد ہے؟”
- شرمندہ ہونا(A)
- رکاوٹ بننا(B)
- چالاک ہونا(C)
- آپے سے باہر ہونا(D)
Check Answer
- رکاوٹ بننا(B)
کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے۔ “Capital Punishment”
- بڑی سزا(A)
- عمر قید(B)
- زمانے کی سزا(C)
- سزائے موت(D)
Check Answer
- سزائے موت(D)
: تذبذب کا مطلب ہے
- ہچکچاہٹ(A)
- پریشانی(B)
- غصہ(C)
- حیرت(D)
Check Answer
- ہچکچاہٹ(A)
اردو کے کس شاعر کا کلام طنزومزاح سے بھرپور ہے؟
- مرزا غالب(A)
- عبدالحلیم شرر(B)
- الطاف حسین حالی(C)
- اکبر آلٰہ آبادی(D)
Check Answer
- اکبر آلٰہ آبادی(D)
علامہ اقبال کی پہلی شاعری کی کتاب کا نام کیا تھا؟
- بالِ جبریل(A)
- اسرارِ خودی(B)
- بانگِ درا(C)
- ارمغانِ حجاز(D)
Check Answer
- اسرارِ خودی(B)
مندرجہ ذیل میں سے خطاب کون سا ہے؟
- غالب(A)
- قائد اعظم(B)
- ہاشمی(C)
- نظام ِجنگ(D)
Check Answer
- نظام ِجنگ(D)
ان الفاظ میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟
- اِسامی(A)
- اَسامی(B)
- آسامی(C)
- اسّامی(D)
Check Answer
- اَسامی(B)