SUB-INSPECTOR COOPERATIVE SOCIETIES (BS-11) 2018 IN THE COOPERATIVE SOCITIES DEPARTMENT, PUNJAB

 مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے؟

“نقش ِ فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا / کاغذی ہے پیراہن پیکرِ تصویر کا”

  • مولانا حالی(A)
  • مرزا غالب(B)
  • فیض احمد فیض(C)
  • علامہ اقبال(D)

Check Answer

  • مرزا غالب(B)


: مولانا حالی کی طویل نظم ”مسدسِ حالی“ کا اصل عنوان ہے

  • مدوجذر اسلام(A)
  • مسلمانوں کا تابناک ماضی(B)
  • حیاتِ طیبہ ﷺ(C)
  • مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان(D)

Check Answer

  • مدوجذر اسلام(A)


 یہ شعر کس کا ہے؟

“میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے / خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر”

  • فیض احمد فیض(A)
  • علامہ محمد اقبال(B)
  • عطا شاد(C)
  • احمد ندیم قاسمی(D)

Check Answer

  • علامہ محمد اقبال(B)


:متمول کا مطلب ہے

  • دولت مند(A)
  • عزت دار(B)
  • مشہور(C)
  • عہدہ دار(D)

Check Answer

  • دولت مند(A)


 بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟

  • حسرت موہانی(A)
  • مولانا ظفر علی خان(B)
  • مولانا آزاد(C)
  • جوش(D)

Check Answer

  • مولانا ظفر علی خان(B)


کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے۔ “To blow one’s own trumpet”

  • اپنے کام میں ماہر ہونا(A)
  • ہنر مندی دکھانا(B)
  • اپنے منہ میاں مٹھو(C)
  • مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دینا(D)

Check Answer

  • اپنے منہ میاں مٹھو(C)


 درست جملے کا انتخاب  کریں۔

  • علاج سے مرض بڑھتی گئی(A)
  • علاج سے مرض بڑھ گئی(B)
  • علاج سے مرض بڑھتا گیا(C)
  • علاج سے مرض بڑھتی رہی(D)

Check Answer

  • علاج سے مرض بڑھتا گیا(C)


 اوس پڑنا“ محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟”

  • مایوسی کی حالت(A)
  • سفر کی تیاری(B)
  • خوشی کی کیفیت(C)
  • آدھی  رات کے بعد کا وقت(D)
  • Check Answer
  • مایوسی کی حالت(A)

 تھالی کا بینگن ہونا“ اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟”

  • نہ تین میں نہ تیرہ میں(A)
  • تکیہ کرنا(B)
  • غیر مستقل مزاج(C)
  • ناز دکھانا(D)

Check Answer

  • غیر مستقل مزاج(C)


آواز دوست“ کس کی تصنیف ہے؟”

  • سردار اسلم سکھیرا(A)
  • مسعود مفتی(B)
  • مختار مسعود(C)
  • مستنصر حسین تارڑ(D)

Check Answer

  • مختار مسعود(C)


« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top