:سیرت“ کی جمع ہے”
- سیرتین(A)
- اسیرات(B)
- سیر(C)
- اساطیر(D)
Check Answer
- سیر(C)
اقبال کا ایسا مجموعہ جس میں فارسی اور اُردو کلام موجود ہے؟
- بانگِ درا(A)
- ضربِ کلیم(B)
- پیامِ مشرق(C)
- ارمغانِ حجاز(D)
Check Answer
- ارمغانِ حجاز(D)
جملہ مکمل کیجیے: ”یہ عورت بڑی ۔۔۔۔۔۔ ہے“۔
- لڑاکی(A)
- لڑاکن(B)
- لڑاکو(C)
- لڑاکا(D)
Check Answer
- لڑاکا(D)
طلوعِ اسلام“کس کی نظم ہے؟”
- مولانا حالی(A)
- علامہ اقبال(B)
- میر تقی میر(C)
- حفیظ جالندھری(D)
Check Answer
- علامہ اقبال(B)
جنگل میں منگل“سے کیا مراد ہے؟”
- خوشیاں پھیلا دینا(A)
- نور کی بارش برسا دینا(B)
- ویران جگہ پر رونق کر دینا(C)
- مشکل کام نمٹا دینا(D)
Check Answer
- ویران جگہ پر رونق کر دینا(C)
اُردو کا پہلا صاحبِ دیوان شاعر ۔۔۔۔۔۔ ہے؟
- ولی دکنی(A)
- قلی قطب شاہ(B)
- ملا وجہی(C)
- محمد حسین آزاد(D)
Check Answer
- قلی قطب شاہ(B)
شعری مجموعہ ”خوشبو“ کی شاعرہ کا نام بتائیے؟
- پروین شاکر(A)
- ادا جعفری(B)
- نوشی گیلانی(C)
- ریحانہ قمر(D)
Check Answer
- پروین شاکر(A)
سندھ میں اردو کا نظریہ کس نے پیش کیا؟
- سلمان ندوی(A)
- نصیرالدین ہاشمی(B)
- محمد حسین آزاد(C)
- شبلی نعمانی(D)
Check Answer
- سلمان ندوی(A)
شب رفتہ“ اور ”شب رفتہ کے بعد“کس کے مجموعہء کلام ہیں؟”
- مختار صدیقی(A)
- مجید امجد(B)
- فیض احمد فیض(C)
- حسن رضوی(D)
Check Answer
- مجید امجد(B)
اُردو کی پہلی ناول نگار خاتون کون تھیں؟
- اے۔آر خاتون(A)
- قرۃ العین حیدر(B)
- رشیدۃ النساء بیگم(C)
- پروین سید فنا(D)
Check Answer
- رشیدۃ النساء بیگم(C)