زمیندار“ روزنامہ اخبار کس نے جاری کیا؟”
- مولانا محمد علی جوہر(A)
- مولانا ظفر علی خان(B)
- سر سید احمد خان(C)
- مولانا الطاف حسین حالی(D)
Check Answer
- مولانا ظفر علی خان(B)
کس مشہور ادیب نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کی؟
- الطاف حسین حالی(A)
- پطرس بخاری(B)
- مولوی عبدالحق(C)
- ڈاکڑ وحید قریشی(D)
Check Answer
- پطرس بخاری(B)
جیوے جیوے پاکستان“کس کی تخلیق ہے؟”
- احمد فراز(A)
- ساغر صدیقی(B)
- فیض احمد فیض(C)
- جمیل الدین حالی(D)
Check Answer
- جمیل الدین حالی(D)
حیاتِ جاوید “کس کی سوانخِ عمری ہے؟”
- جاوید اقبال(A)
- جاوید میانداد(B)
- سر سید احمد خان(C)
- مولانا حالی(D)
Check Answer
- سر سید احمد خان(C)
نو دو گیارہ ہونا“ سے کیا مراد ہے؟”
- گنتی سیکھنا(A)
- الزام دینا(B)
- غائب ہونا(C)
- اکٹھا ہونا(D)
Check Answer
- غائب ہونا(C)
بابائے اردو“کا خطاب کس کو ملا؟”
- سر سید احمد خان(A)
- مرزا غالب(B)
- مولوی عبدالحق(C)
- مولانا حالی(D)
Check Answer
- مولوی عبدالحق(C)
کس پاکستانی شاعر کو روس کا لینن انعام ملا؟
- احمد فراز(A)
- احمد ندیم قاسمی(B)
- فیض احمد فیض(C)
- حفیظ جالندھری(D)
Check Answer
- فیض احمد فیض(C)
اردو ہندی تنازعہ برصغیر میں سب سے پہلے کب ہوا؟
- 1857(A)
- 1867(B)
- 1900(C)
- 1947(D)
Check Answer
- 1867(B)
طوطی ہند“ کس کا لقب ہے؟”
- مرزا غالب(A)
- امیر خسروؒ(B)
- ٖفیض احمد فیض(C)
- آتش(D)
Check Answer
- امیر خسروؒ(B)
الہلال“ اخبار کس نے جاری کیا؟”
- مولانا حالی(A)
- حمید نظامی(B)
- سر سید احمد خان(C)
- ابوالکلام آزاد(D)
Check Answer
- ابوالکلام آزاد(D)