حضرت داؤد علیہ السلام کا لقب کیا تھا؟
- خلیفۃ اللہ(A)
- رسول اللہ(B)
- صفی اللہ(C)
- نجی اللہ(D)
Check Answer
- خلیفۃ اللہ(A)
تلاوتِ قرآن مجید کے دوران کتنے سجدے واجب ہیں؟
- 7(A)
- 9(B)
- 14(C)
- 16(D)
Check Answer
- 14(C)
اندھوں کو بینائی عطا کرنا کس نبی کا معجزہ تھا؟
- حضرت یوسفؑ(A)
- حضرت عیسیٰؑ(B)
- حضرت موسیٰؑ(C)
- حضرت داؤدؑ(D)
Check Answer
- حضرت عیسیٰؑ(B)
سب سے پہلی الہامی کتاب ۔۔۔۔۔۔تھی۔
- توریت(A)
- زبور(B)
- انجیل(C)
- قرآن(D)
Check Answer
- توریت(A)
قرآن کریم کی سب سے پہلی سورۃ کا نام کیا ہے؟
- فاتحہ(A)
- بقرہ(B)
- آلِ عمران(C)
- اقراء(D)
Check Answer
- فاتحہ(A)
نمازِ خسوف سے کیا مراد ہے؟
- بارش کے لیے نماز(A)
- سورج گرہن کے وقت کے لیے نماز(B)
- چاند گرہن کے وقت کے لیے نماز(C)
- جنگ کے دوران پڑھی جانے والی نماز(D)
Check Answer
- چاند گرہن کے وقت کے لیے نماز(C)
اعتکاف“ کا لغوی معنیٰ کیا ہے؟”
- بیٹھ جانا(A)
- رُک جانا(B)
- سو جانا(C)
- بیدار ہونا(D)
Check Answer
- رُک جانا(B)
رسول کریم ﷺ نے کتنے حج کیے؟
- ایک(A)
- دو(B)
- تین(C)
- چار(D)
Check Answer
- ایک(A)
آنحضرتﷺ کا نام ”محمد“ کس نے رکھا؟
- حضرت آمنہؓ(A)
- حضرت جبرائیلؑ(B)
- حضرت ابو طالبؓ(C)
- حضرت عبدالمطلبؓ(D)
Check Answer
Ad
- حضرت عبدالمطلبؓ(D)
حضرت آمنہؓ کا انتقال کہاں ہوا؟
- مکہ مکرمہ(A)
- مدینہ منورہ(B)
- ابواء(C)
- طائف(D)
Check Answer
- ابواء(C)